وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
وعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور کھانا کھا کر کالج نکلنے کی سوچ رہے ہیں۔میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟
میں نے بھی جانا ہے کالج ۔ کتنے مزے کے دن ہوا کرتے تھے وہ اب تو بس پڑھائی پڑھائی پڑھائیالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور کھانا کھا کر کالج نکلنے کی سوچ رہے ہیں۔
تو بھیا کے ساتھ چلی چلیں گڑیا رانی۔میں نے بھی جانا ہے کالج ۔ کتنے مزے کے دن ہوا کرتے تھے وہ اب تو بس پڑھائی پڑھائی پڑھائی
شو شویٹ !بیسٹ وشز عائشہ ، اور سید تراب کاظمی بھائی کے امتحانات کے لیے
شمشاد چاچو سے بات کرنے کا دل کر رہا ہے چاچووووووووووووووووووووووووووووو
پھر شوارمہ بھی کھلائیں گے لالہ ؟تو بھیا کے ساتھ چلی چلیں گڑیا رانی۔
ہمارے شہر میں تو ملتا نہیں ہے اس لئے ہم خود بنا کر کھلا سکیں گے۔پھر شوارمہ بھی کھلائیں گے لالہ ؟