مقدس
لائبریرین
اتنا نہیں اتنااااااااااامجھے تو اب معلوم ہوا کہ
میمی مجھے اتنا نکما سمجھتی ہے
اتنا نہیں اتنااااااااااامجھے تو اب معلوم ہوا کہ
میمی مجھے اتنا نکما سمجھتی ہے
کسی ایڈمن سے گزارش کرنی پڑے گی اب تواتنا نہیں اتنااااااااااا
اففف فہیم بھیا
ہی ہی ہی ہی ہی ہی
چھوڑو،اس کی کچھ سمجھ نہیں آئی بھیا
سمجھائیں ناںچھوڑو،
کیا کرنا ہے سمجھ کر
خواہش کی تکمیل ہوئی۔کسی ایڈمن سے گزارش کرنی پڑے گی اب تو
کہ میرا ٹائٹل نکما کردیا جائے
اور پھر میں یہ شعر کہوں۔
مقدس نے فہیم نکما بنادیا
ورنہ ہم بھی ٹائیگر تھے، کام کے
آپ کی خواہش بھی پوری کر دی گئی۔ان کی یہ خوائش پوری نہیں کرنی تھی ناں
افففف سعودبھیاااا
میں تو سمجھادوںسمجھائیں ناں
خواہش کی تکمیل ہوئی۔
آپ نے کچھ مس کیا۔ کیوں کہ جب آپ نے دیکھا تب تک کسی اور کی خواہش کی بھی تکمیل کر دی گئی تھی۔یعنی یہاں لائبریرین کا مطلب نکما
یعنی واقعی نکمے ہوتے جارہے ہیں ہمآپ نے کچھ مس کیا۔ کیوں کہ جب آپ نے دیکھا تب تک کسی اور کی خواہش کی بھی تکمیل کر دی گئی تھی۔
ہم کو کیا پتا؟یعنی واقعی نکمے ہوتے جارہے ہیں ہم
خود ہمارا اقرار کرلینا کافی نہیںہم کو کیا پتا؟
ہماری کیا مجال کہ اس بات سے متفق یا غیر متفق ہوں!خود ہمارا اقرار کرلینا کافی نہیں
تو پھر دیگر آپشن بھی دستیاب ہیںہماری کیا مجال کہ اس بات سے متفق یا غیر متفق ہوں!