کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ تو میں آپ سے کہتا ہوں کہ نہیں چھوڑتے آپ مانا کریں یہ بات :)

ہم نے تو بس آج ہی چھوڑ دیے لنچ و ڈنر، ورنہ ہم نے کہاں چھوڑنا ہوتا ہے :)

اور یہ آپ نے ڈنر کس خوشی میں نہیں کیا بھلا۔
وہ تو میں بھی آپ کو اسی لیے کہتی ہوں کہ نہیں چھوڑتے آپ مانا کریں ناں یہ بات :)

ہم بھی بس ویسے ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ دل نہیں کرتا کھانے کا ۔۔ ہی ہی ہی
 
فہیم

لائبریرین
وہ تو میں بھی آپ کو اسی لیے کہتی ہوں کہ نہیں چھوڑتے آپ مانا کریں ناں یہ بات :)

ہم بھی بس ویسے ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ دل نہیں کرتا کھانے کا ۔۔ ہی ہی ہی

:)

اب یہ دل کا کیا کیجئے :)
کیسا دل ہے یہ جو کچھ کھانے کا نہیں کرتا :)
 
تو اور کیا ؟؟؟
اب مجھے بھلا کیا پتہ کہ سالگرہ میں یہاں کیا کرنا ہوتا ہے ؟ یہ تو پرانے اراکین کا کام ہے
میں تو بس داد دینے والوں میں شامل ہونگی ناں :)
یہ فیصلہ تو محفلین ہی کرتے ہیں کہ اس کی سالگرہ پر کیا کچھ ہونا چاہئے، پھر کواہ وہ نئے ہوں یا پرانے۔ :)
ہم نے تو سالگرہ کی پلاننگ میں اس سال بھی حصہ لیا تھا جب ہمیں محفلین بنے محض چار ماہ ہی ہوئے تھے۔ :) :) :)
 
مہ جبین

محفلین

ارے بھئی تمہاری تو کیا بات ہے تم ٹھہرے ایک ذہین اور قابل آدمی اور میں تو بس یونہی بیکار سی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فرصت کے لمحات میں اگر محفل میں آجاؤں تو کونسا تیر مارلیتی ہوں
مجھے تو صرف ناظرین میں شامل سمجھو ۔۔۔!
 
ارے بھئی تمہاری تو کیا بات ہے تم ٹھہرے ایک ذہین اور قابل آدمی اور میں تو بس یونہی بیکار سی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
فرصت کے لمحات میں اگر محفل میں آجاؤں تو کونسا تیر مارلیتی ہوں
مجھے تو صرف ناظرین میں شامل سمجھو ۔۔۔ !
آپ نے ہماری امی جان کو ایسی بات کہہ کر ہمیں تکلیف پہونچائی ہے!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top