فہیم
لائبریرین
اللہ کا کرم ہے۔کیسے ہیں بھیا؟؟
آپ کیسے ہو
اللہ کا کرم ہے۔کیسے ہیں بھیا؟؟
اچھا چلو میں اپنے وہ الفاظ واپس لیتی ہوںآپ نے ہماری امی جان کو ایسی بات کہہ کر ہمیں تکلیف پہونچائی ہے!
میں ویسا ہی !اللہ کا کرم ہے۔
آپ کیسے ہو
امی جان ہم نے فی الحال تو مقدس بٹیا رانی کے ساتھ ٹیم بنا لی ہے۔ اب ہماری ٹیم میں سب کچھ وہی سوچیں گی اور کریں گی۔ ہم تو بس مفت کی کریڈٹ لے جائیں گے۔ ویسے کوئی اور بھی ہماری ٹیم جوائن کرنا چاہے تو داخلے جاری ہیں۔ ان کے علاوہ بھی ہم در پردہ کچھ اور ٹیموں میں شریک ہیں۔اچھا چلو میں اپنے وہ الفاظ واپس لیتی ہوں
اب خوش؟
تم سب کی محبتوں کے لئے جزاک اللہ
اچھا اپنی تیاریوں کا کچھ احوال سناؤ ؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم
السلام علیکم
اللہ کا کرم رہے۔کیسے ہیں فہیم بھیا
و علیکم السلام
آج تو کچھ بانٹنا چاہیے۔
کیا حال ہے بڑی۔۔۔ نہیں، مقدس ہی ٹھیک ہے۔
اللہ کا کرم رہے۔
آپ کیسی ہیں۔
آپ نے چند دن پہلے کہا تھا کہ گھر جاکر آپ نے مجھے کچھ بتا دینا ہے۔
اور اب میں تو بس یہی کہہ سکتا ہوں۔
انتہا ہوگئی انتظار کی
میں ٹھیک ہوں بھیا
بس آج کل بہت بزی چل رہا ہے
کیا کروں؟
ابھی کچھ دیر میں لیپی سے آنے کی کوشش کرتی ہوں
بانٹنا کیوں بھیا
میں بالکل ٹھیک یوں
آپ کیسے ہیں بھیا
کیا کروں؟
کا جواب تو میں دے چکا ہوں شاید
اور مجھے لگا کہ آپ بھول گئی ہو شاید تبھی بس بول دیا
مجھے پنجابی کی بس ایک کہاوت یاد ہے جو میری نانی امی بہت کہا کرتیں تھیں کہ جتھے کی ... اتھے آکر کھلوتیوہ اس لیے کہ تمہیں فرصت تو ملی یہاں آنے کی۔
بالکل بھی نہیں بھولی
جب بتاؤں گی تو آپ نے کہنا ہے کہ بھول جاتی تو اچھا تھا