ابن سعید
خادم
اس کا تو ایک ہی حل نظر آتا ہے کہ کسی مؤنث دائمی کو بقائمی حوش و حواس آپ کے پلے باندھ دیں تاکہ آپ چیختے پھریں کہ ہمیں تھوڑی سی تنہائی چاہئے۔تنہائی تو پھر تنہائی ہے۔
جب دل کرتا ہے منہ اٹھا کر چلی آتی ہے۔
اور اس کے متعلق ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ مؤنث ہے تو دور دور رہتی ہے