و علیکم السلام
آج بہت دنوں بعد چکر لگا اردو محفل کا۔
السلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
و علیکم السلام سعود بھائیالسلام علیکم! کیسے ہیں سبھی؟
وہ آکر بتاؤں گی بھیااور پیپرز کے بعد کے کیا پروگرامز ہیں آپ کے
وہ آکر بتاؤں گی بھیا
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں بٹیا رانی۔ آپ دیکھ لیں کور گرافکس میں کسی کو مدد کی ضرورت ہو تو جو کچھ ہو سکے کر دیں۔ اور جنھوں نے اپنا اسائنمنٹ مکمل کر لیا ہے ان سے دریافت کر کے مزید عنوانات دے دیں۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں سعود بھائی
السلام علیکمابھی تو لگتا ہے کوئی نہیں ادھر۔
السلام علیکم
آپ کو ایسا کیوں لگتا ہے بھلا؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ویسے یہ تنہائی کا حملہ صرف رات میں ہوتا ہے یا دن کو بھی یہ کیفیت برقرار رہتی ہے؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں بھائی جان
شاید اس لیے کہ ہمیں کچھ تنہائی سی فیل ہورہی ہے۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ ویسے یہ تنہائی کا حملہ صرف رات میں ہوتا ہے یا دن کو بھی یہ کیفیت برقرار رہتی ہے؟