محمد امین
لائبریرین
وعلیکم السلام
جناب والا کہاں گم ہیں؟
ہم ہوتے تو یہیں ہیں، آتے جاتے رہتے ہیں ۔۔
وعلیکم السلام
جناب والا کہاں گم ہیں؟
بالکل ٹھیک بھیاوعلیکم السلام
کیسی ہیں گڑیا رانی؟
کیا کر رہی ہیں ہماری بے حد پیاری گڑیا رانی؟بالکل ٹھیک بھیا
اللہ کا شکر ہے لاکھ لاکھ میں ٹھیک ہوںبالکل ٹھیک آنی
آپ کیسی ہیں، اور آپ بھی بزی ہو گئیں ہیں ناں
آنٹی آپ کو پتا ہے میں نے ناں اپنی امی کو آپ کے انٹرویو کا بتایا تھا اور کچھ ایسی باتیں جو میں نے آپ سے سیکھی ہیں۔۔ امی نے آپ کو بہت ساری دعائیں دیاللہ کا شکر ہے لاکھ لاکھ میں ٹھیک ہوں
ہوںںںںں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ میں بھی بزی ہوگئی چندا
بس ابھی فارغ ہوئی کاموں سے بھیاکیا کر رہی ہیں ہماری بے حد پیاری گڑیا رانی؟
اور ہم تھوڑی دیر قبل میٹنگ سے فارغ ہو کر وہ سب نمٹا آئے ہیں جن کی رپورٹ آپ کو مل چکی ہے۔بس ابھی فارغ ہوئی کاموں سے بھیا
شاباشاور ہم تھوڑی دیر قبل میٹنگ سے فارغ ہو کر وہ سب نمٹا آئے ہیں جن کی رپورٹ آپ کو مل چکی ہے۔
اچھااااااااااااااا؟؟؟آنٹی آپ کو پتا ہے میں نے ناں اپنی امی کو آپ کے انٹرویو کا بتایا تھا اور کچھ ایسی باتیں جو میں نے آپ سے سیکھی ہیں۔۔ امی نے آپ کو بہت ساری دعائیں دی
اچھااااااااااااااا؟؟؟
اگر میری اِن سادہ سی باتوں سے کوئی کچھ سیکھتا ہے تو واقعی یہ میرے لئے خوشی کی بات ہے
اللہ تم کو دونوں جہان کی دولتوں سے مالامال فرمائے بیٹا
اپنی پیاری امی کو میرا سلام اور دعائیں کہنا
اور جو بات تم کو اچھی لگی اور اس پر عمل کرکے تم کو کوئی فائدہ محسوس ہوا تو اس کو شئیر ضرور کرنا تاکہ اور لوگ بھی اس کے فائدے جان سکیں اور میرے لئے صدقہء جاریہ ہوسکے
ابھی اس کا موقع نہیں آیا بٹیا رانی۔ ابھی بہت کام پڑا ہے۔
لیکن جب ہم ہر کام کو اپریشیٹ کریں گے تو کام کرنے کی رفتار میں اضافہ ہوگا ناں بھیاابھی اس کا موقع نہیں آیا بٹیا رانی۔ ابھی بہت کام پڑا ہے۔
یہ والا کام تو بھیا کا ہے ناں؟لیکن جب ہم ہر کام کو اپریشیٹ کریں گے تو کام کرنے کی رفتار میں اضافہ ہوگا ناں بھیا
ضروری تو نہیں ناںیہ والا کام تو بھیا کا ہے ناں؟
بٹیا کا بھی کام ہے لیکن دیگر احباب کے لئے، کیوں کہ بھیا اور بٹیا تو ایک ہی یونٹ ہیں۔ضروری تو نہیں ناں