تبسم
محفلین
اب کیا ہوا شمشاد بھائی کوکیوں بلا رہے ہیں ایسا میں نے کیا کہہ دیاشمشاد بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اب کیا ہوا شمشاد بھائی کوکیوں بلا رہے ہیں ایسا میں نے کیا کہہ دیاشمشاد بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
یہ پتا نہیں فہیم بھائی کا نیٹ کب ٹھیک ہو گا
ایک عرصہ ہوا فہیم بھائی سے فون پر بات کیئے ہوئے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ کسی وقت فرصت سے کال کرتے ہیں ان کو۔
جب آپ کی
بات ہو تو میرا ایک میسج دیجیئے گا کہ آئی ایم رئیلی مسنگ ہم
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سبھی احباب؟
اب کیا ہوا شمشاد بھائی کوکیوں بلا رہے ہیں ایسا میں نے کیا کہہ دیا
وعلیکم السلام
کیسے ہو امین بھائی جان
وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں پیارے؟
الھمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔الحمد للہ بہت اچھے حال ہیں ؟ سب لوگ کیسے ہیں؟
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
اللہ کا کرم ہے۔الحمد للہ بہت اچھے حال ہیں ؟ سب لوگ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
و علیکم السلام
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
بہت دنوں بعد آئی ہیں یا مجھے ایسا لگ رہا ہے؟
و علیکم السلام
میں الحمد للہ اچھا ہوں۔
بہت دنوں بعد آئی ہیں یا مجھے ایسا لگ رہا ہے؟
ٹھیک ٹھاک مجاما ۔وعلیکم السلام
کیسی ہیں اپیا رانی؟