مقدس
لائبریرین
کیا کرؤں آپ کے ساتھ جو رہے رہی ہوں تھوڑا نہیں تو تھوڑا اثر ہو گا ہی نا غایب ہو نے کا
بس آج پاٹی کر نے کا دل کر رہا ہے تو کہے دیا آپ کیا لیں گی
چلو پھر کچھ اچھا سا کھلاؤ مجھے بھی
کیا کرؤں آپ کے ساتھ جو رہے رہی ہوں تھوڑا نہیں تو تھوڑا اثر ہو گا ہی نا غایب ہو نے کا
بس آج پاٹی کر نے کا دل کر رہا ہے تو کہے دیا آپ کیا لیں گی
ہاہاہا ۔۔ یار میں کب کرتی ہوں شور آب تو آنا جانا ہی کم ہو گیا ادھر ۔۔۔ چائے کے ساتھ محفل کا تائیم بھی ختم ۔۔ بعد میں آتی ہوں ابھی اللہ حافظکچھ بھی کیسے ہو تا آپ جو نہیں تھی محفل میں شور کر نے والی
ارے نکمے کیسے ہوئے ۔۔ اتنے منوں ٹنوں کے حساب سے مسکراتے ہیں ۔۔ کوئی اور کر سکتا ہے اتنی ہمت بھلا ۔۔ ہاہاہاپلس نکمے بھیا بھی کہہ لیں
ہاہاہا عائشہ یاد اگئی جو ان کو مکھن بھیا کہتی ہے ۔۔
یہ آپ لوگ سعود بھائی کو کتنے ناموں سے مقاتب کر رہی ہیں اب سعود بھائی آپ بھی بتا دیں ان میں سے کس نام سے مقاتب کروانا پسند کریں گے آپپلس نکمے بھیا بھی کہہ لیں
اسی لیے تو نکمے ہوئے ناںارے نکمے کیسے ہوئے ۔۔ اتنے منوں ٹنوں کے حساب سے مسکراتے ہیں ۔۔ کوئی اور کر سکتا ہے اتنی ہمت بھلا ۔۔ ہاہاہا
ارے دھرے سے پی نا تھا نا چائےہاہاہا ۔۔ یار میں کب کرتی ہوں شور آب تو آنا جانا ہی کم ہو گیا ادھر ۔۔۔ چائے کے ساتھ محفل کا تائیم بھی ختم ۔۔ بعد میں آتی ہوں ابھی اللہ حافظ
اچھا سامیں کھلا دوں گی پر بتا نا بھی چاہیے نا وہ اچھا سا کیا ہے میرے پاس وقت بہت کم ہے جلدی سے بتائیںچلو پھر کچھ اچھا سا کھلاؤ مجھے بھی
یہ کاہلوں والے کام ہوتے ہیں جو ایسے ہی ہوتے ہیں۔یہ کیسے کام ہیں جو پڑے پڑے ہو گئے بھیا ۔۔۔
ٹھیک ہے پھر ہم اپنے ذرائع استعمال کریں گے جاننے کے لئے۔کیوں بتائیں؟
سارہ بھیا کام کاج کچھ نہیں کرتے، بس باتیں کروا لو اور مکھن لگوا لو ان سے۔۔ ہی ہی ہی
ہاہاہا عائشہ یاد اگئی جو ان کو مکھن بھیا کہتی ہے ۔۔
پلس نکمے بھیا بھی کہہ لیں
ایک دن تو ہمارا ٹیسٹ بھی لیا گیا تھا کہ ہمیں اپنے تمام نام یاد بھی ہیں یا نہیں۔یہ آپ لوگ سعود بھائی کو کتنے ناموں سے مقاتب کر رہی ہیں اب سعود بھائی آپ بھی بتا دیں ان میں سے کس نام سے مقاتب کروانا پسند کریں گے آپ
گڈ پوائنٹ!اسی لیے تو نکمے ہوئے ناں
بس مسکراتے ہی رہتے ہیں
چاکلیٹ کیک پلیزاچھا سامیں کھلا دوں گی پر بتا نا بھی چاہیے نا وہ اچھا سا کیا ہے میرے پاس وقت بہت کم ہے جلدی سے بتائیں
جو بٹیا رانی کو پسند ہو اس نام سے مخاطب کر لیں۔ بھیا تو پھر بھیا ہیں، خواہ کسی بھی نام سے پکارے جائیں۔یہ آپ لوگ سعود بھائی کو کتنے ناموں سے مقاتب کر رہی ہیں اب سعود بھائی آپ بھی بتا دیں ان میں سے کس نام سے مقاتب کروانا پسند کریں گے آپ
میں تو آپ کو آپ بھائی ہی پوکا روں گیجو بٹیا رانی کو پسند ہو اس نام سے مخاطب کر لیں۔ بھیا تو پھر بھیا ہیں، خواہ کسی بھی نام سے پکارے جائیں۔
بٹیا رانی جیسا مناسب خیال کریں۔میں تو آپ کو آپ بھائی ہی پوکا روں گی
"آج سے" کا کیا مطلب ہے؟ ابھی تک کیا کہتی آئی ہیں؟سعود بھیا۔۔۔ ۔ میں نے آپ کو نکمے بھیا کہنا ہے آج سے
مجھے سے لڑ کر تمہیں کوئی فائدہ نہیں ہو گا، اس لیے کسی اور کو ڈھونڈو۔نہیں نا لالہ آج کسی سے لڑائی کرتے ہیں ، میرا خیال ہے شمشاد چاچو سے کی جائے لڑائی آپ کا کیا خیال ہے ؟