مقدس
لائبریرین
"آج سے" کا کیا مطلب ہے؟ ابھی تک کیا کہتی آئی ہیں؟
وہ تو ان آفیشلی تھا تھا ناں
اب آفیشلی طور پر بھی یہی پکاروں گی
"آج سے" کا کیا مطلب ہے؟ ابھی تک کیا کہتی آئی ہیں؟
وعلیکم السلام بھیامقدس بی بی السلام علیکم
کیا حال ہے؟
یعنی اب وقت آ گیا ہے جب "خادم" کی جگہ "نکما" لکھا جانا چاہئے۔وہ تو ان آفیشلی تھا تھا ناں
اب آفیشلی طور پر بھی یہی پکاروں گی
کس نے کہا۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو نکما صرف ہم کہہ سکتے ہیں اور کوئی نہیںیعنی اب وقت آ گیا ہے جب "خادم" کی جگہ "نکما" لکھا جانا چاہئے۔
یہاں تو بس بٹیا رانی کی ہی چلے گی۔کس نے کہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ آپ کو نکما صرف ہم کہہ سکتے ہیں اور کوئی نہیں
شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب اس کا کیا مطلب ہوتا ہے
کوئی شک؟؟؟؟یہاں تو بس بٹیا رانی کی ہی چلے گی۔
آفیشیل ایکسکلیوسیو "نکمے بھیا" کی مسکان پری۔۔۔کوئی شک؟؟؟؟
وعلیکم السلام بھیا
میں فرسٹ کلاس بالکل ٹھیک
آپ کیسے ہیں اور کیا کر رہے ہیں
یعنی کہ ہم دونوں بہن بھائی ساتھ ساتھ آفس سے گھر آئے ہیںمیں بھی الحمد للہ اچھا ہوں، اور ابھی دفتر سے آیا ہوں۔
ایک عرصہ ہوا فہیم بھائی سے فون پر بات کیئے ہوئے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ کسی وقت فرصت سے کال کرتے ہیں ان کو۔یہ پتا نہیں فہیم بھائی کا نیٹ کب ٹھیک ہو گا
یعنی کہ ہم دونوں بہن بھائی ساتھ ساتھ آفس سے گھر آئے ہیں
جب آپ کیایک عرصہ ہوا فہیم بھائی سے فون پر بات کیئے ہوئے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ کسی وقت فرصت سے کال کرتے ہیں ان کو۔
السلام علیکم
السلام علیکم
میں بھی حاضر
السلام علیکم و رحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ!