ابن سعید
خادم
انٹرویو لینا اور دینا، دونوں سے ہی ہماری روح کانپتی ہے۔ اسی لئے دونوں ہی کاموں سے خود کو اب تک محفوظ رکھا ہے۔ ہاں دوسروں کے انٹرویو پڑھتے بڑے شوق سے ہیں۔اور سعود بھائی آپ نے میری خوب خوب تعریفیں لکھنی ہیں ورنہ فائدہ کیا ہوا آپ کے انٹرویو لینے کا۔