اشتیاق علی
لائبریرین
اللہ پاک آپ کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ارے بھیا،، سچی مچی سارے کام میں خود کرتی ہوں۔۔ پرامس
ایسا کر کے آپ بہت خوب کرتی ہیں۔ کیا کھانا بھی پکا لیتی ہیں؟
اللہ پاک آپ کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔ارے بھیا،، سچی مچی سارے کام میں خود کرتی ہوں۔۔ پرامس
تعلیم و تدریس یا اس کا کوئی مناسب ذیل زمرہ۔بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ ایک بات پوچھنی تھی اگر کسی زبان کے سکھانے کے بارے میں لکھنا ہو تو کس زمرے میں لکھوں؟
سعود بھائی کیا پہلے کبھی کورین زبان سکھانے کا سلسلہ شروع ہوا اردو محفل میں؟تعلیم و تدریس یا اس کا کوئی مناسب ذیل زمرہ۔
ہمیں ایسا نہیں یاد پڑتا ہے۔سعود بھائی کیا پہلے کبھی کورین زبان سکھانے کا سلسلہ شروع ہوا اردو محفل میں؟
ذرا گہرائی سے چھان بین کیجئے اگر ایسا نہیں ہے تو کورین زبان سکھانے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟ہمیں ایسا نہیں یاد پڑتا ہے۔
اگر ایسا ہے بھی تو بھی آپ شروع کر سکتے ہیں۔ذرا گہرائی سے چھان بین کیجئے اگر ایسا نہیں ہے تو کورین زبان سکھانے کا سلسلہ شروع کیا جائے گا۔ کیا خیال ہے آپ کا؟
شروع کریں گے۔ مگر طلباء تو اکٹھے ہو جائیں۔۔ کیا خیال ہے؟اگر ایسا ہے بھی تو بھی آپ شروع کر سکتے ہیں۔
بالکل بجا فرمایا آپ نے۔ ایک بات پوچھنی تھی اگر کسی زبان کے سکھانے کے بارے میں لکھنا ہو تو کس زمرے میں لکھوں؟
ہمارا نام تو ابھی سے لکھ لیں۔ لیکن ہم مقدس بٹیا رانی کے ساتھ ایک ہی فیس میں پڑھیں گے۔شروع کریں گے۔ مگر طلباء تو اکٹھے ہو جائیں۔۔ کیا خیال ہے؟
کورین زبان سیکھی تھی ۔ اس لیے سوچا کہ احباب کو بھی سکھائی جائے۔ آپ کیا کہتے ہیں اس مد میں؟کون سی زبان سکھانے کے متعلق جاننا چاہ رہے ہیں؟
ٹھیک ہے جناب ۔ مگر فیس تو ہم نے کوئی رکھی ہی نہیں۔ ہا ہا ہاہمارا نام تو ابھی سے لکھ لیں۔ لیکن ہم مقدس بٹیا رانی کے ساتھ ایک ہی فیس میں پڑھیں گے۔
فیس خواہ صفر ہو لیکن رجسٹر میں نام ایک ساتھ ہی درج ہونا چاہئے۔ٹھیک ہے جناب ۔ مگر فیس تو ہم نے کوئی رکھی ہی نہیں۔ ہا ہا ہا
بالکل بھیا سب پکا لیتی ہوںاللہ پاک آپ کو ہمت و حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
ایسا کر کے آپ بہت خوب کرتی ہیں۔ کیا کھانا بھی پکا لیتی ہیں؟
واپس آفس میں پہنچ کر تفصیل لکھتی ہوںمان لیا بھئی کہ گھر کے کام تم ہی کرتی ہو لیکن ابھی وہ ہوتے ہی کتنے ہیں؟
ٹھیک ہے بھائی ۔ سمجھیے رجسٹرمیں نام درج ہو چکے۔فیس خواہ صفر ہو لیکن رجسٹر میں نام ایک ساتھ ہی درج ہونا چاہئے۔
بہت خوب ۔ سب سے اچھا کیا پکاتی ہیں؟بالکل بھیا سب پکا لیتی ہوں
کیوں جناب آپ کیوں نکلنے لگے کیا کسی سے ڈرتے ہیں؟
وعلیکم السلام بھیا
کہاں چلے آپ
کیوں کہ انھوں نے کوکنگ کے اسباق ایسے شیف سے لیے ہیں جو دو پکوانوں پر اتھارٹی ہیں۔۔۔ ایک تو ابلا انڈہ۔۔۔ دوم، نصف ابلا انڈہ۔سب سے اچھا یہ پانی پکاتی ہے، میرا مطلب ہے اُبالتی ہے۔
ہا ہا ہا ۔ بڑا کام کرتی ہیں پھرتو۔سب سے اچھا یہ پانی پکاتی ہے، میرا مطلب ہے اُبالتی ہے۔
ٹھیک ہے آپ اپنے کام نپٹا لیں پہلے۔وقت کم اور کام زیادہ والی بات تھی