عائشہ عزیز
لائبریرین
بھیا ابھی کے لیے جتنا کرنا تھا اس میں آسانی کردی آپ نے جزاک اللہرکو ذرا سا ہولڈ کرجاؤ۔
میں دیکھتا ہوں کہ تمہارے کام میں آسانی کیسے پیدا ہوسکتی ہے
بھیا ابھی کے لیے جتنا کرنا تھا اس میں آسانی کردی آپ نے جزاک اللہرکو ذرا سا ہولڈ کرجاؤ۔
میں دیکھتا ہوں کہ تمہارے کام میں آسانی کیسے پیدا ہوسکتی ہے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
وعلیکم السلام سعود بھیا
میں تمہارے لیے اس طرح کی ایک فہرست بنا رہا تھابھیا ابھی کے لیے جتنا کرنا تھا اس میں آسانی کردی آپ نے جزاک اللہ
وعلیکم السلام سعود بھیا
میں تمہارے لیے اس طرح کی ایک فہرست بنا رہا تھا
شاید تمہیں اس سے آسانی رہتی
یہ فہرست پی ڈی ایف فائل کے صفحات کے حساب سے ہے
نہ کہ کتاب کے صفحات کے۔
16 تا 36 قیصرانی بھائی
37 تا 50 فہیم
51 تا 55 میمی
56 تا 65 ساجد بھائی
66 سے 75 میمی
76 سے 100 فہیم
101 تا 130 قیصرانی بھائی
131 سے 150 فہیم
151 سے 160 میمی
میں نے کچھ نہیں سنا سعود بھیا
ہم نے کچھ کہا کیا؟میں نے کچھ نہیں سنا سعود بھیا
تو پھر پورا کروں اسے
جزاک اللہ فہیم بھیا بہت اچھا کام کیا۔
بھیا آگے میں نے کرلیا ہےتو پھر پورا کروں اسے
یا پھر اسٹاپ کرجاؤں
ہم نے کچھ سنا کیا ؟ہم نے کچھ کہا کیا؟
گڈ جاببھیا آگے میں نے کرلیا ہے
ہم کو کیا پتا؟ہم نے کچھ سنا کیا ؟
بھیاگڈ جاب
ویل ڈن
تو ابھی یہ دن دیکھنا تھے ہمیںہم کو کیا پتا؟
سیاہ شیشوں والی عینک لگا لیں بٹیا۔۔۔تو ابھی یہ دن دیکھنا تھے ہمیں
لے کر کون دے ؟سیاہ شیشوں والی عینک لگا لیں بٹیا۔۔۔
بھیا کی سائڈ ٹیبل کی دراز سے نکال لیں۔لے کر کون دے ؟
ویسے بھی یہاں رات ہے اور ہم یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ ۔۔اب یہ دن رات بھی دیکھنا تھے۔
جی بہنا
میرے سر میں درد ہورہا ہے بھیا ابھی کہیں اٹھنے کا موڈ نہیں ۔۔آپ ہی دیں ناںبھیا کی سائڈ ٹیبل کی دراز سے نکال لیں۔