عائشہ عزیز
لائبریرین
ایک اور پیج کریں آپ اور میں ؟جی بہنا
آپ میرے سے پہلے ٹائپ کرکے جیت جائیے گا۔۔ ٹھیک ہے ؟
ایک اور پیج کریں آپ اور میں ؟جی بہنا
سب کچھ بٹیا رانی کا ہی ہے تو لینے دینے کی کیا ضرورت؟میرے سر میں درد ہورہا ہے بھیا ابھی کہیں اٹھنے کا موڈ نہیں ۔۔آپ ہی دیں ناں
ایک اور پیج کریں آپ اور میں ؟
آپ میرے سے پہلے ٹائپ کرکے جیت جائیے گا۔۔ ٹھیک ہے ؟
میں نے کب کہا ضرورت ہے ؟سب کچھ بٹیا رانی کا ہی ہے تو لینے دینے کی کیا ضرورت؟
جیت سکتے ہیں بھیاااااکیوں نہیں
لیکن میں آپ سے کیسے جیت سکتے ہیں
ہماری اتنی مجال کہاں
اب میں کروں یا تمجیت سکتے ہیں بھیااااا
آپ اتنی جلدی ٹائپ کرلیتے ہیں اور میں بہت لیزی ہوں
میں نے کب کہا ضرورت ہے ؟
بالکلاب میں کروں یا تم
بات تو ایک ہی ہے
کیا کہا بھیا؟
چاچو وہاں ربط بھی دیا ہے ناں ساتھ۔۔مانو بلی نے شاید مجھے بھی کچھ ٹائپ کرنے کے لیے کہا تو ہے لیکن مجھے نہیں معلوم کیا ٹائپ کرنا ہے۔
جی نہیں آپ کو پیج نہیں ملا تھا اس لیے اب میں ایک اور کروں گی۔
اور ویسے بھی دیکھا ہماری بہنا جیت گئی
چاچو وہاں ربط بھی دیا ہے ناں ساتھ۔۔
جی نہیں آپ کو پیج نہیں ملا تھا اس لیے اب میں ایک اور کروں گی۔
چاچو پی ایم کیا ہے ناںجہاں ربط دیا ہے، پہلے وہاں کا ربط تو دو۔
اوکے بھیا
اور ہم ابھی چلے نیندیا پور کو، تاکہ صبح پھر جلدی سے اٹھ سکیں
ان شاءاللہ پھر ملتے ہیں۔
اپنا بہت بہت خیال رکھنا
اللہ حافظ
شب بخیر
چاچو پی ایم کیا ہے ناں
جی اچھا چاچو جب آپ فارغ ہوں کردیجئے گا۔ابھی دیکھتا ہوں، لیکن ابھی تو میں ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ کل کر دوں گا۔ق