کیا ہے شعود بھیاااااااااااا
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
جی ابھی تو ہم یہاں ہیں
اپنے اولڈ آفس میں
آپ سنائیں آپ کہاں ہیں اور کیسی ہیں
ہم کو کیا پتا؟کیا ہے شعود بھیاااااااااااا
وعلیکم السلام بھیا
خیریت اتنے خاموش ہیں بھیا ؟ اتنا خاموش تو کبھی میں نہی رہی
میں یہیں محفل پر ہوں اور اچھی ہوں۔
اولڈ آفس میں کیا ہورہا ہے بھیا ؟
اور کوئی نئی تازی ؟ (دیکھا میں نے پہلے پوچھ لیا ناں بھیااااا )
کیوں نہیں پتا مجھے گُشا مت دلائیں اچھا جی !ہم کو کیا پتا؟
لائٹ کو تو ایک ۔۔۔چلیں رہنے دیں بھیاخاموش نہیں اصل میں یہاں اچانک لائٹ گئی اور پھر ایک دم آئی
تو اتنی دیر پی سی آن ہونے میں لگی
اور اولڈ آفس میں ابھی فری فنڈ کا نیٹ یوز کیا جارہا ہے کہ گھر کی طرف ابھی لائٹ گئی ہوئی ہے
باقی نئی تازی تو نیو جاب ہی ہے۔ ساری روٹین ہی تبدیل ہوکر رہ گئی ہے
چلو اب تمہاری باری نئی تازی کی
لائٹ کو تو ایک ۔۔۔ چلیں رہنے دیں بھیا
وہ تو لگ رہا ہے بھیا
مجھے کوئی نہیں پتا ہے پہلے میں نے پوچھا تھا اس لیے اب آپ نے کوئی نہیں پوچھنا۔ میں آج بہت تھک گئی ہوں
بھیا اتنے کام کیے صبح سے کپڑے بھی دھوئے ناںکیا کیا کرلیا آج جو تھکاوٹ ہوچلی ہے
ہمارے پاس بٹیا رانی کا "گشا" دور کرنے کے کئی منتر موجود ہیں۔کیوں نہیں پتا مجھے گُشا مت دلائیں اچھا جی !
آپ کوئی جن بابا ہیں شعود بھیا ؟ہمارے پاس بٹیا رانی کا "گشا" دور کرنے کے کئی منتر موجود ہیں۔
ہم کو کیا پتا؟آپ کوئی جن بابا ہیں شعود بھیا ؟
یعنی کام + نقصانبھیا اتنے کام کیے صبح سے کپڑے بھی دھوئے ناں
ابھی میں نے اپنا ہیڈ فون خراب کر لیا نیچے گرا کر
وعلیکم السلام چاچوالسلام علیکم
بٹیا رانی کیسی ہیں ۔
یہاں کا چکر تو لگتا رہتا ہے روزانہ ۔
لیکن کچھ دن سے کچھ لکھا نہیں یہاں ۔
آپ سب کی باتیں پڑھ کر خوش ہوتے دعا کرتا رہتا ہوں ۔
سدا سجی رہے یہ محفل اردو اور یہ رونقیں سدا قائم رہیں ۔آمین
فل نہیں پتا شعود بھیا آپ تا تچھ تلنا پلے دا اب میلے توہم کو کیا پتا؟