ابن سعید
خادم
یقیناً بٹیا رانی نے جواب دیا تھا اور ہم نے جواب میں دونوں بٹیا رانیوں کو ذہن میں رکھا تھا۔آپ کے سلام کا بھیا
یقیناً بٹیا رانی نے جواب دیا تھا اور ہم نے جواب میں دونوں بٹیا رانیوں کو ذہن میں رکھا تھا۔آپ کے سلام کا بھیا
جی اپیا چائے تو سردیوں میں زیادہ لی جاتی ہے۔واقعی
چائے کی بجائے کیا لیتی ہیں ، ملک شیک؟
یقیناً بٹیا رانی نے جواب دیا تھا اور ہم نے جواب میں دونوں بٹیا رانیوں کو ذہن میں رکھا تھا۔
یقیناً بٹیا رانی نے جواب دیا تھا اور ہم نے جواب میں دونوں بٹیا رانیوں کو ذہن میں رکھا تھا۔
اس سے پہلے کہ سعود بھیا کہیں "ہم کو کیا پتا " میں کہہ دیتی ہوں
یہ کیا بات ہو رہی ہے؟
جی اپیا پتا کیا میں کر تو دوں لیکن میں بہت غلطیاں کروں گی۔
اپیا میں اس وجہ سے تو نہیں تھکی آج صبح کافی کام کیا اس وجہ سے تھک گئی تھی اور آرام کرنے کے لیے پھر میں نے اپڈیٹ کرنی شروع کردی اور جب آپ سے بات ہوئی تب لائٹ آف تھی سو تب مووی دیکھ رہی تھی وہ ایلین اچھا تھا اپیا اب وہ واپس چلا گیا ہے۔آپ آرام کریں عائشہ
اپیا میں چائے پی رہی ہوں ابو جان کے لیے بنائی تھی میں نے سوچا کہ اپیا نے دی تھی اس لیےمیں بھی تھوڑی سی لے لیتی ہوں سو ہاف کپ بچا وہ میں نے لے لیا۔
لیکن چائے بہت گرم ہے میرا منہ جل گیا
اپیا میں اس وجہ سے تو نہیں تھکی آج صبح کافی کام کیا اس وجہ سے تھک گئی تھی اور آرام کرنے کے لیے پھر میں نے اپڈیٹ کرنی شروع کردی اور جب آپ سے بات ہوئی تب لائٹ آف تھی سو تب مووی دیکھ رہی تھی وہ ایلین اچھا تھا اپیا اب وہ واپس چلا گیا ہے۔
گرم لیکن زیادہ گرم نہیں زیادہ گرم سے تھوڑی کم گرم میرا مطلب نارمل سے تھوڑی زیادہ گرم ۔۔میں نے ڈر ڈر کر سپ لیا تھا لیکن پھر بھیارے ےے ، یہ کیا کیا!
خیال رکھنا تھا ۔ ویسے آپ گرم چائے پیتی ہیں یا کچھ ٹھنڈی ہو جانے پر؟
گرم لیکن زیادہ گرم نہیں زیادہ گرم سے تھوڑی کم گرم میرا مطلب نارمل سے تھوڑی زیادہ گرم ۔۔میں نے ڈر ڈر کر سپ لیا تھا لیکن پھر بھی
کیرولن تھا شایدنام کیا تھا اس کا اور دوبارہ واپس آئے گا ؟
آئس کریم پڑی تو ہے فریج میں امی جان آئیں گی تو کھائیں گے۔اب آئسکریم کھا لیں ،
میں چائے کے ساتھ آپ کو شیرخورمہ بھی دینا تھا لیکن وہ بھی گرم ہے ابھی امی نے بنایا ہے۔
آئس کریم پڑی تو ہے فریج میں امی جان آئیں گی تو کھائیں گے۔
آپ میری طرف سے بھی تھوڑا سا کھا لیجیے گا ناں
ضرور اپیا
ضرور ، اور تھوڑا نہیں بلکہ بہت سا کھا لوں گی
پھر تو مجھے بھی آنا پڑے گاامی بہت مزے کا بناتی ہیں !!!!!!!!!!!
ضرور اپیا
پھر تو مجھے بھی آنا پڑے گا