نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں یہ ظلم مت کرنابھیا مجھے تو بتا دیں ناں آپ کو پتا بھی ہے کہ مشکل اردو بولنا شروع کردیتی ہوں۔
یعنی اب ہم سرمے کی دوکان کھول لیں؟سعود بریلوی سے پوچھو
ہائیں! اتنی جلدی گرمیوں میں چھٹیاں نہیں ہوں گی کچھ ؟
ہمارا تو اگلا سمسٹر اب رمضان کے بعد شروع ہوگا بھیا
بہت سوئیٹ ہیں ناں؟ہاں سس میں نے بھی آج مان لیا ہے کے ان ساکوئی نہیں ہو سکتا
قےیوں بھئی؟ ضرہ وزاھط طو قیجےہاں سس میں نے بھی آج مان لیا ہے کے ان ساکوئی نہیں ہو سکتا
قےیوں بھئی؟ ضرہ وزاھط طو قیجے
قیزیےقےیوں بھئی؟ ضرہ وزاھط طوقیجے
معرفت تو اسمِ تانیث ہے عارف کے برعکسارے بھائی مجھے معرفت کی باتیں نہیں آتی ہیں نا میں کے سے وزاھط کرؤں گی آپ کو سمجھ بھی نہیں آئے گی نا
آپی میں اچھا ہوں !تراب بھائی کیسے ہو آپ
کہاں ہوتے ہو
استاد! اے بی رانگھڑ ہوویں کا؟
وہ جو بھی ہو بھائی مجھے تو نہیں آتی ایسی باتیںمعرفت تو اسمِ تانیث ہے عارف کے برعکس
چلیں تو پھر خدا حافظ بلکہ خدا ہی حافظ۔۔۔ آپ وکیپیڈیائی متبادل الفاظ کا مطالعہ کیا کیجیے۔ امید ہے افاقہ ہو گا۔وہ جو بھی ہو بھائی مجھے تو نہیں آتی ایسی باتیں
آپا "بلااب میں جا رہی ہوں آبا بلا رہے ہیں مجھے کھانا کھانے کے لیے اللہ حافظ
وعلیکم السلام !السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب؟