تبسم
محفلین
آپ کی پہلی کے لیے تو مجھے شمشاد بھائی کی مد لینی پڑے گی اففففففففف کتنے ختر ناک باتیں کر تے ہیں آپالٹے بانس بریلی کو۔۔۔ اب سمجھو اسے بچوووووووو
آپ کی پہلی کے لیے تو مجھے شمشاد بھائی کی مد لینی پڑے گی اففففففففف کتنے ختر ناک باتیں کر تے ہیں آپالٹے بانس بریلی کو۔۔۔ اب سمجھو اسے بچوووووووو
بھیا مجھے تو بتا دیں ناں آپ کو پتا بھی ہے کہ مشکل اردو بولنا شروع کردیتی ہوں۔الٹے بانس بریلی کو۔۔۔ اب سمجھو اسے بچوووووووو
دیکھا تھا ناں ۔۔سچی میںہاں جی آپ نے ہمارے مس کر نے پر نظر ہی نہیں ڈالی
مجھے بھی یہی لگتا ہےآپ کی پہلی کے لیے تو مجھے شمشاد بھائی کی مد لینی پڑے گی اففففففففف کتنے ختر ناک باتیں کر تے ہیں آپ
اچھا یہ ہیں وہ بہن جن کے بارے میں سعود بھائی بات کر رہے تھے مجھے تو وہ لڑی سجھ ہی نہیں آئی تھی ۔ارے ان کے بارے میں کیا پوچھئے آپ نے ابھی ایک دھاگہ نہیں دیکھا بہنا ؟
یہ ہیں چاچو کی افسر بہن سی ایس ایس آفیسر اور میری اپیا
ویسے میں سوچ رہی ہوں اتنی مشکل سے میں نے زھرا اپیا کو پکڑا ہے اور چاچو پتا نہیں کہاں ہیں؟
جی بالکل یہ وہی ہیںاچھا یہ ہیں وہ بہن جن کے بارے میں سعود بھائی بات کر رہے تھے مجھے تو وہ لڑی سجھ ہی نہیں آئی تھی ۔
اچھادیکھا تھا ناں ۔۔سچی میں
سیڈ فیس ختم کریں جلدی !!!
مجھے لگتا نہیں اب تو یقین ہو گیا ہے محب بھائی نے ان کے بارے میں جو بھی کہا ہے ٹھیک ہی کھا ہےمجھے بھی یہی لگتا ہے
کیا کہا محب بھیا نے مجھے تو نہیں پتااچھا
مجھے لگتا نہیں اب تو یقین ہو گیا ہے محب بھائی نے ان کے بارے میں جو بھی کہا ہے ٹھیک ہی کھا ہے
وعلیکم السلام چھوٹے بھیاالسلام علیکم !
کیسے ہیں سب؟؟
سمجھائیں ناںالٹے بانس بریلی کو۔۔۔ اب سمجھو اسے بچوووووووو
خترناک نہیں۔۔۔ خترناقآپ کی پہلی کے لیے تو مجھے شمشاد بھائی کی مد لینی پڑے گی اففففففففف کتنے ختر ناک باتیں کر تے ہیں آپ
سعود بریلوی سے پوچھوسمجھائیں ناں
آپ کی اس بات سے مجھے محمد امین بھائی کی یاد آگئیخترناک نہیں۔۔۔ خترناق
سعود بریلوی سے پوچھو
ششو میں اچہا ہوں !اور پیپر ابہی نہیں ختم ہوئے !وعلیکم السلام چھوٹے بھیا
میں تو اچھی ہوں
آپ کیسے ہیں پیپر ختم ہوئے یا نہیں ؟
ہائیں! اتنی جلدی گرمیوں میں چھٹیاں نہیں ہوں گی کچھ ؟ششو میں اچہا ہوں !اور پیپر ابہی نہیں ختم ہوئے !
اور اوپر سے رات میسسج آیا ہے امسا والون سے کے !
16 جولائی سے سیکنڈ سیمسٹر سٹارٹ ہے !
کیا کہا محب بھیا نے مجھے تو نہیں پتا
یہ دیکھ لورہنے دو ، چکر نہ دو ۔ ۔۔۔ فاتح جیسی فصیح و بلیغ اندر دہکا دینی والی باتوں کے پاسنگ بھی نہیں ہو تم۔