فاتح
لائبریرین
کس کی قیامت خیز سیہ چشمگی کو آہ بھر کے دیکھنا چاہتے ہیں اس بہانے؟ بقول فرازیعنی اب ہم سرمے کی دوکان کھول لیں؟
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
کس کی قیامت خیز سیہ چشمگی کو آہ بھر کے دیکھنا چاہتے ہیں اس بہانے؟ بقول فرازیعنی اب ہم سرمے کی دوکان کھول لیں؟
ہم کو کیا خبر تھی کہ آپ کو علم نہیں کہ بریلی کا سرمہ مشہور ہے۔کس کی قیامت خیز سیہ چشمگی کو آہ بھر کے دیکھنا چاہتے ہیں اس بہانے؟ بقول فراز
سنا ہے اس کی سیہ چشمگی قیامت ہے
سو اس کو سرمہ فروش آہ بھر کے دیکھتے ہیں
وہاں کے بانسوں کا سنا تھا اور بازار کا بھی جس میں سادھنا کے جھمکا گرنے کی دُہائی آشا دیتی چلی آ رہی ہے۔ہم کو کیا خبر تھی کہ آپ کو علم نہیں کہ بریلی کا سرمہ مشہور ہے۔
وعلیکم السلام !
آپی میں تو بہت اچھا ہوں !
آپ کیسے ہیں؟؟
مشاعرے میں صرف اپنی تخلیق پیش نہیں کرنی ہوتی، دوسروں کی سننی بھی پڑتی ہے۔
کیوں آپی !میں بھی اچھی ہوں ، تھکن کے ساتھ
وعلیکم السلام بھیااااا
اچھی ہوں میں
کیوں بھاگ جاتے ہیں ؟؟؟ آپ کو سزا ملے گی بھیا
کہاں ہیں فہیم بھیا ان کی کک تو یاد ہی ہوگئی ناں آپ کو
کیوں آپی !
تھکن کیوں؟؟؟؟
لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے دن میں زیادہ تر بجلی آنے کا انتظار کرتے ہیں اور پھر رات کو کام
افووووووووووووووو !آپی پتا نہیں کیا ہوگا اس ملک کا !
جی آپی انشاءاللہ !انشاءللہ اچھا ہوگا
بلکل آپی !بس ہم سب کو اچھا بننا ہو گا اور ذمہ دار شہری کی صورت میں
جی آپی انشاءاللہ !
اور سنائیں کیا ہو رہا ہے !
ہممم !لائبریری کے کام ، رات دو بجے ، ایک بجے کا الارم بجنے سے پہلے ہی آنکھ کھل جاتی ہے اس وقت بہت سکون ہوتا ہے ۔ میری بری عادت ہے کہ سکون چاہیے ہوتا ہے مجھے۔ تب سکون ملتا ہے کام کر کے سب سو رہے ہوتے ہیں نو ڈسٹربنس
ہم کو کیا خبر تھی کہ آپ کو علم نہیں کہ بریلی کا سرمہ مشہور ہے۔
ہاں نا گرمیوں کی چھٹیاں چل رہی ہیں ہر جگہ !
پتھ نہیں ان پرائیوٹ انسٹیٹوٹ والوں کیا ہوا ہے !
باقی یونی میں مورننگ والا سیمسٹر رمضان کے بعد ہوگا !