تبسم
محفلین
جب آپ نے کام کی کوئی بات نا ہو تو دوسرے سے نکل دے نا ہی ٹھیک ہو تا ہے سوجاؤن گی توطبیعت اور خراب ہو جاتی ہے متلی ہو نے لگتی ہے مجھے دن میں سونے سےابھی یہ خاص نہیں۔ اگر خاص تو نجانے کیا ہو۔
ایسا کرو کہ دوسرے کان میں زیادہ ساری روئی ڈال لیا کرو۔ تاکہ ایک کان سے سُن کر دوسرے سے نکل نہ سکے۔