وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم![]()
![]()
![]()
جی عائشہ سوئیٹی
بھیا اور اپیا آپ کو تو منہ چڑانا تھاجی ننھی پری۔![]()
![]()
![]()
تو کوئی ایسا طریقہ کریں تبسم کہ ہم لوگ بھی آپ کی ڈرائنگ دیکھ سکیں۔![]()
اپیا ؟؟؟میں ناں خاصی ایموشنل ہو رہی ہوں ابھی تو
اب یوں بھی کہیں ناں اپیاجی میں بھی حاضر !!!!![]()
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے ؟
آج یہاں بہت عرصے بعد آنا ہوا ہے اور وہ بھی صرف عائشہ کے بلانے پر۔۔۔![]()