شمشاد
لائبریرین
ہاہاہا ! جی جی کیا حکم ہے میرے آقا
میرے پلاٹ والی فائل پر جلد کاروائی کی جائے۔
ہاہاہا ! جی جی کیا حکم ہے میرے آقا
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے ؟
آج یہاں بہت عرصے بعد آنا ہوا ہے اور وہ بھی صرف عائشہ کے بلانے پر۔۔۔
وعلیکم السلامسب کو السلام علیکم
کیسے ہیں سب۔
وعلیکم السلام
الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔
اپسس پہلے چاچو کا کام کرلیںہاہاہا ! جی جی کیا حکم ہے میرے آقا
جی بٹیا رانی آپ کا حق ہے!!!بھیا اور اپیا آپ کو تو منہ چڑانا تھا
ہی ہی ہی
اتنے خاموش سے کیوں بیٹھے ہیں آپ لوگ ؟
بھیاااا یہ جو امین بھیا ہیں ناں ان کو آپ کے ککیں بھول چکی ہیں۔جی
ای بالکل حاضر
ککیں تو امین بھائی کی تھیبھیاااا یہ جو امین بھیا ہیں ناں ان کو آپ کے ککیں بھول چکی ہیں۔
اور یہ نیا تکیہ کلام "آپ کا حق ہے" ؟؟جی بٹیا رانی آپ کا حق ہے!!!
اور وہ ایک کک لگنے پر امین بھیا اپنی ٹانگ پکڑ کر بیٹھ گئے تھے پھر بھی آپ بے چاری کہہ رہے ہیں بھیااککیں تو امین بھائی کی تھی
میری تو بچاری ایک ہی کک تھی وہ بھی ہلکی سی
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہااور وہ ایک کک لگنے پر امین بھیا اپنی ٹانگ پکڑ کر بیٹھ گئے تھے پھر بھی آپ بے چاری کہہ رہے ہیں بھیاا
وعلیکم السلام بھیا
پھر سے میرے بلانے پر آئے ناں
آج فہیم بھیا آئے تھے مجھے یاد نہیں رہا شکایت لگانے کا ۔۔ابھی شاید آئیں پھر سے
کس بات پر ہنسی آتی ہے بھیا کہیں ہمارے امین بھیا پر تو نہیں کہ ایک ہی کک کھا کر بیٹھ گئے تھے یا اس پر کہ بلو بیلٹ بھیا کو اتنی ککیں لگانے پر بھی ان کا کچھ نہ بگاڑ سکے ؟ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
مجھے تو جب بھی وہ لحمہ یاد آتا ہے
ہنسی آجاتی ہے
ماشاء اللہ جوانی میں آپ کافی ہینڈسم تھےہاہاہاہاہہاا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
عاشہ بٹیانایاب چاچو السلام علیکم
چھوٹی گڑیا کی طبیعت کیسی ہے اب ؟
بھیا آگئے ہیں اور آپ ہنسی جارہے ہیں امین بھیاہاہاہاہاہہاا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
کس بات پر ہنسی آتی ہے بھیا کہیں ہمارے امین بھیا پر تو نہیں کہ ایک ہی کک کھا کر بیٹھ گئے تھے یا اس پر کہ بلو بیلٹ بھیا کو اتنی ککیں لگانے پر بھی ان کا کچھ نہ بگاڑ سکے ؟
ماشاء اللہ جوانی میں آپ کافی ہینڈسم تھے