کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ارے !!! اپسس ایسے نہیں کہتے بھیا
اور ویسے بھی امین بھیا اب نہیں ڈرتے ان کی شادی ہونے والی ہے :p
کہتے نہیں لیکن کر تو سکتے ہیں نہ :)
ویسے بھی میں نے بس ٹانگوں کا کہا ہے سر کا کچھ نہیں کہا:ROFLMAO:























سر پر ہاتھ پھیر کر دعائیں تو دی جاسکتی ہیں نہ :)
 

نایاب

لائبریرین
آمین
چاچو میری طرف سے چھوٹی کو پیار کیجئے گا۔
جی بٹیا ان شاءاللہ
السلام علیکم
کیسے ہیں نایاب بھائی
غزل بٹیا کی طبیعت کیسی ہے ابھی۔
وعلیکم السلام
محترم بھائی کرم ہے اللہ کا
غزل بھی اب کافی بہتر ہے ،
دعا کر دیجیئے گا ۔
جزاک اللہ خیراء
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top