کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
عاشہ بٹیا
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
اللہ کا بہت فضل و کرم ہے کہ اب غزل کی طبیعت کافی بہتر ہے ۔
گنجی ٹنڈ وزیرآباد بنی ہوئی ہے ۔ اور کیا مسکین سی صورت نکل آئی ہے میری بٹیا کی ۔
ابھی کچھ دیر پہلے بات کی تھی اور یہ تصویر لی ہے ۔
اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
آمین
چاچو میری طرف سے چھوٹی کو پیار کیجئے گا۔
 

فہیم

لائبریرین
عاشہ بٹیا
سدا خوش ہنستی مسکراتی رہو آمین
اللہ کا بہت فضل و کرم ہے کہ اب غزل کی طبیعت کافی بہتر ہے ۔
گنجی ٹنڈ وزیرآباد بنی ہوئی ہے ۔ اور کیا مسکین سی صورت نکل آئی ہے میری بٹیا کی ۔
ابھی کچھ دیر پہلے بات کی تھی اور یہ تصویر لی ہے ۔
اللہ تعالی صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

السلام علیکم
کیسے ہیں نایاب بھائی
غزل بٹیا کی طبیعت کیسی ہے ابھی۔
 

فہیم

لائبریرین
پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ فہیم بھیا
امین بھیا مسلسل مسکرائے جارہے ہیں اب تو دھمکیاں بھی نہیں ملتیں آپ کو ککوں کی ۔۔ :p
بس ہاتھ تو آئیں ایک بار امین بھائی :)

آج کل تھوڑے مصروف ہیں اس لیے مل نہیں پاتے
بس مل جانے دو ان کو پھر دیکھو :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top