فہیم
لائبریرین
اس کا بھی ایک پوز لے لوں
اس کا بھی ایک پوز لے لوں
بس لگا دیں بھیا ۔۔اجازت ہے !کک نہیں ککیں لگانی چاہیے ان کو تو۔
اس کا بھی ایک پوز لے لوں
کک تو ویسے ہم روز لگا تے ہیںبس لگا دیں بھیا ۔۔اجازت ہے !
السلام علیکمکون کس کو کک لگا رہا ہے بھائی۔؟اور کس خوشی میں؟
فہیم بھیا لگا رہے ہیں اپیا اور سیاست دانوں کو ۔۔کیوں کہ وہ بڑی سیاست کھیلتے ہیں۔کون کس کو کک لگا رہا ہے بھائی۔؟اور کس خوشی میں؟
اس کا کیا قصور ہوتا ہے ؟کک تو ویسے ہم روز لگا تے ہیں
اپنی بائیک کو
کیسی ہیں بہنا
السلام علیکم[/quoteوعلیکم السلام
ٹھیک ہوں آپ سناؤ؟
کیا کریں کک لگائے بغیر وہ چلتی ہی نہیں۔اس کا کیا قصور ہوتا ہے ؟
مجاما۔السلام علیکم
کیسی ہیں ادی آپ۔
آپ کہیے کس کو لگانی ہے کک اور کس انداز کی لگانی ہے
ہاں بچوں کا سیاست میں کیا کام؟فہیم بھیا لگا رہے ہیں اپیا اور سیاست دانوں کو ۔۔کیوں کہ وہ بڑی سیاست کھیلتے ہیں۔
ویسے کک کا کیا ہوا؟ان کو تو آپ نے خود دیکھ رکھا ہے
ایک ہی انداز میں ٹانگ پر ٹانگ رکھے بیٹھے رہنے سے کچھ سن سی ہوچلی ہےویسے کک کا کیا ہوا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم !