فہیم
لائبریرین
گڈاچھا ہے تراب !
اور اب آپ کی طرح بزی ہوگیا ہے !
کسی اچھے کام میں ہی بزی ہوئے ہو نہ
گڈاچھا ہے تراب !
اور اب آپ کی طرح بزی ہوگیا ہے !
ہاں نا !گڈ
کسی اچھے کام میں ہی بزی ہوئے ہو نہ
رہنے دیجیے بھیاایک ہی انداز میں ٹانگ پر ٹانگ رکھے بیٹھے رہنے سے کچھ سن سی ہوچلی ہے
اللہ کا کرم ہےہاں نا !
آپ کیسے ہو؟؟
اور،
سسو جناب کھاں گیا ؟؟
رہنے دیارہنے دیجیے بھیا
ہمیں آپ سے یہی امید تھی۔رہنے دیا
جی بالکلہمیں آپ سے یہی امید تھی۔
جائیے خوش رہیے ہمیں بھی کیا یاد کریں گے ۔جی بالکل
ہم اپنی ادی کے اتنے فرمانبردار جو ہیں
اوکے ادیجائیے خوش رہیے ہمیں بھی کیا یاد کریں گے ۔
شب بخیراوکے ادی
ان شاءاللہ پھر ملنا ہوگا
اللہ حافظ
شب بخیر
امریکہ آنے کے بعد سے رمضان اور عیدین تو اکثر عام دنوں کی طرح ہی گزر جاتے ہیں۔ ہمارا ماننا ہے کہ یہ موقعے فیملی سے دور رہ کر گزارنے کے نہیں ہوتے۔ لیکن اتفاق ایسا ہوتا ہے کہ اکیڈمک مصروفیات کے چلتے ان دنوں گھر جانے کی صورت ہی نہیں بنتی۔سعود بھائی مجھ سے کاہل سے کام آپ ہی کرواسکتے تھے موازنہ میں نے آج تک اپنی کوئی پینٹنگ گھر پرنہیں لگائی
کہ دوسری سے تیسری باردیکھ لوں تو جان جل جاتی ہے غلطیاں دیکھ کے
آپ کی محبت اور محنت ہے جو کچھ آپ کی رہنمائی میں بن گیا
رمضان کی آمد آمد ہے آپ کی اور دیگر احباب کی کیا تیاریاں ہیں
ہم ایک چھوٹے سے پر سکون شہر کے مکین ہیں جہاں نیو یارک جیسی بھیڑ اور اس درجہ غیر ملکیوں کا ہجوم نہیں۔ خیر یہاں بھی یونیورسٹی کیمپس میں اسلامک سینٹر ہے جہاں با قاعدہ افطار رات کا کھانا اور تراویح کا اہتمام رہتا ہے اور اچھی خاصی بھیڑ شامل رہتی ہے جس میں اس علاقے میں آباد مسلم فیملیز، یونیورسٹی کے مسلم اسٹاف اور مسلم طلباء شریک ہوتے ہیں۔ لیکن ہم یہ کہہ رہے تھے کہ رمضان اور خاص کر تہوار بھری پری فیملی میں لطف دیتے ہیں جس کے ہم عادی رہے ہیں۔ارے سعودبھائی یہاں توخوب مزے ہوتے ہیں رمضان میں تراویح کا اہتمام ہوتا ہے ماشاءاللہ اچھا گذرتا ہے رمضان
ہمارے بہن بھائی ہیں یہاں والد کے دوست ہیں اور ہمارے اپنے دوست تو اس ماہ مسجد میں ہرروز ملاقات ہوجاتی