مارننگ بھیاوعلیکم السلام
جیتی رہو
صبح بخیر۔
مارننگ بھیا
جیتے رہیں
آپ کو نہیں پتا بھیا ؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟
میں ایسی ہوں بھیا عجیب سی
اور کیسی ہو تم
کیا پروگرام ہیں آج کے
شاندارمیں ایسی ہوں بھیا عجیب سی
آج ناں میں نے وہ بک ختم کرنی ہے بس !
جنٹلمین الحمدللہشاندار
اور کونسی بک ختم کرنی ہے۔
اب ہم کہیں کہ "ہم کو کیا پتا؟" تو آپ کہیں گی کہ آپ کو پتا تھا کہ بھیا یہی کہنے والے ہیں۔آپ کو نہیں پتا بھیا ؟
جنٹلمین الحمدللہ
کی ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟
اللہ حافظ بھیا !
میں بھاگوں اب یہاں سے اور تیاری پکڑوں جاب پر جانے کی
چھوڑیں بھیا پتا نہیں کیوں ؟کی ہوا؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم سیدہ شگفتہ اپیا یہیں ہیں؟
اففف آپ کو بلا کر میں خود گم ہوگئیو علیکم السلام ، صبح بخیر
کیا حال ہیں عائشہ ؟ جی یہیں ہوں۔ کیا مصروفیت چل رہی ہے ابھی اور گاؤں کی سیر کا احوال سنائیں ۔