اشتیاق علی
لائبریرین
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے؟میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
ما شا اللہ۔ آج کل کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟الحمداللہ بھائی میں ٹھیک ہوں امید ہے مزاج بخیر ہو نگے
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے؟میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں
ما شا اللہ۔ آج کل کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟الحمداللہ بھائی میں ٹھیک ہوں امید ہے مزاج بخیر ہو نگے
السلام علیکم
میں بھی حاضر
اللہ کا کرم ہے ہم ٹھیک ٹھاک ہیں آپ سنائیں آپ کیسے ہیںو علیکم السلام۔ کیسے ہیں امین بھائی؟
و علیکم السلام۔ کیا حال ہیں آپ کے؟
پہلے نہیں پتہ تھا ، مگر اب نہیں بھولوں گا۔آپ کو پھر معلوم ہی نہیں
بڑی نانی اماں ہیں مقدس
یہ چھوٹی نانی اماں ہے۔
الحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہیں۔ دفتری کام میں مصروف ہیں اور ساتھ میں محفل گردی بھی جاری ہے۔اللہ کا کرم ہے ہم ٹھیک ٹھاک ہیں آپ سنائیں آپ کیسے ہیں
بہت خوب ہم بھی محفل گردی ہی کر رہے ہیںالحمد اللہ ہم بھی ٹھیک ہیں۔ دفتری کام میں مصروف ہیں اور ساتھ میں محفل گردی بھی جاری ہے۔
آپ سنائیے؟
کیا محفل گردی کے علاوہ بھی کچھ کر رہے ہیں؟بہت خوب ہم بھی محفل گردی ہی کر رہے ہیں
میں بھی دیکھ آیا۔وہ تو میں دیکھ آیا ہوں ادھر جہاں تمہاری تعریف کی گئی ہے۔