ابن سعید
خادم
و علیکم السلامسعود بھائی سلام مسنون!
کیسے ہیں آپ ؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ اپنی سنائیں۔
و علیکم السلامسعود بھائی سلام مسنون!
کیسے ہیں آپ ؟
ہم بھی بفضل تعالی خیریت سے ہیں۔ آپ بڑی دیر لگا دی آپ نے محفل میں آنے میں۔ کیا کہیں مصروف تھے؟و علیکم السلام
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ اپنی سنائیں۔
دیر تو نہیں لگائی، معمول کے مطابق ہی جاگے ہیں لیکن ذاتی پیغامات اتنے سارے ہوتے ہیں کہ پہلے ان کا جواب لکھتے لکھتے گھنٹوں گزر جاتے ہیں۔ پھر دوسرے چینلز پر بھی کچھ نہ کچھ مصروفیت رہتی ہے مثلاً ای میل اور میسنجر وغیرہ۔ ایک عدد فون بھی ساتھ ہوتا ہے جو کبھی بھی چیخ اٹھتا ہے۔ہم بھی بفضل تعالی خیریت سے ہیں۔ آپ بڑی دیر لگا دی آپ نے محفل میں آنے میں۔ کیا کہیں مصروف تھے؟
ماڑی جان تے سو سیاپے۔ یہ فقرہ آپ پر فٹ آتا ہے۔دیر تو نہیں لگائی، معمول کے مطابق ہی جاگے ہیں لیکن ذاتی پیغامات اتنے سارے ہوتے ہیں کہ پہلے ان کا جواب لکھتے لکھتے گھنٹوں گزر جاتے ہیں۔ پھر دوسرے چینلز پر بھی کچھ نہ کچھ مصروفیت رہتی ہے مثلاً ای میل اور میسنجر وغیرہ۔ ایک عدد فون بھی ساتھ ہوتا ہے جو کبھی بھی چیخ اٹھتا ہے۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔ماڑی جان تے سو سیاپے۔ یہ فقرہ آپ پر فٹ آتا ہے۔
اپنے بارے میں سچ سن کر کیسا لگا؟ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔
ہم اب عادی ہو چکے ہیں اس کیفیت کے۔اپنے بارے میں سچ سن کر کیسا لگا؟
الحمداللہ بھائی شمشاد آپ سنائیں کیسے ہیں گھر میں سب اچھا ہے؟؟؟؟و علیکم السلام پپو بھائی
کہیے کیسے مزاج ہیں؟
ہا ہا ہا ۔ہم اب عادی ہو چکے ہیں اس کیفیت کے۔
ابھی کل ہی وزٹ سے واپس لوٹا ہوں کچھ کام التوا میں پڑے تھے وہ کوشش ہے ختم ہو جائیںالحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے؟
ما شا اللہ۔ آج کل کیا مصروفیات چل رہی ہیں؟
انشا اللہ جلد ہی کام مکمل ہو جائیں گے۔ابھی کل ہی وزٹ سے واپس لوٹا ہوں کچھ کام التوا میں پڑے تھے وہ کوشش ہے ختم ہو جائیں
اللہ کا شکر ہے امی جان بھی خیریت سے ہیں الحمد للہ۔۔ آج کل انٹرنیٹ کچھ مسائل کا شکار ہے تو وہ تنگ آ کر اٹھ جاتی ہیں ۔۔وعلیکم السلام
کیسے مزاج ہیں پیارے؟ اور امی جان کیسی ہیں؟
و علیکم السلام۔ کیسے ہیں امین بھائی؟
و علیکم السلام۔ کیا حال ہیں آپ کے؟
السلام علیکم آج ہم بھی تشریف لائے ہیں
ہم دونوں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہیں آپ سنائیں بھابھی اور بچے کیسے ہیںو علیکم السلام
کیسی ہے ناز پری اور پھر اس کی پری؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم آج ہم بھی تشریف لائے ہیں