ابن سعید
خادم
اوہ ہم سے نازنین ناز اور ناز پری کا مغالطہ ہو گیا تھا۔سعود بھائی آپ مغل بھائی ناز پری کی خیریت دریافت کرتے رہیں ہیں یا خرم بھائی سے؟
اوہ ہم سے نازنین ناز اور ناز پری کا مغالطہ ہو گیا تھا۔سعود بھائی آپ مغل بھائی ناز پری کی خیریت دریافت کرتے رہیں ہیں یا خرم بھائی سے؟
سعود بھائی آپ نے ہمارا تو نہیں پوچھا پھر بھی ہم بتا دیتے ہیں ہم اللہ کے کرم سے ٹھیک ہیںوعلیکم السلام
کیسی ہیں بٹیا رانی؟ اور ہم نے کتنا مس کیا آُ کو۔ کتنی دفعہ مغل بھیا سے آپ کی خیریت دریافت کی۔۔۔ ہم کچھ نہیں جانتے، بس آپ برابر آیا کریں، سمجھیں!
اور روزانہ کتنا مسکرا لیتی ہیں آپ؟سعود بھائی آپ نے ہمارا تو نہیں پوچھا پھر بھی ہم بتا دیتے ہیں ہم اللہ کے کرم سے ٹھیک ہیں
وعلیکم السلامبندہ سلام عرض کرتا ہے۔
وعلیکم السلامبندہ سلام عرض کرتا ہے۔
و علیکم السلام ظہیر بھائیبندہ سلام عرض کرتا ہے۔