تبسم
محفلین
آپ کا یہی کام ہو تا ہے 10 مینٹ یہاں ہو تے ہیں تو 10 مینٹ آفس کے کام میں لگ جا تے ہیں اللہ حافظمیں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔ اور ابھی جا رہا ہوں۔
آپ کا یہی کام ہو تا ہے 10 مینٹ یہاں ہو تے ہیں تو 10 مینٹ آفس کے کام میں لگ جا تے ہیں اللہ حافظمیں تو الحمد للہ اچھا ہوں۔ اور ابھی جا رہا ہوں۔
سب خیریت تو ہے ناں۔میں کیا سُناؤں آج مزاج ٹھیک نہیں ہے
مزاج میں تمہارے آ کر ٹھیک کروں گا۔ ابھی جا رہا ہوں۔
اچھا آپ آئیں گے تب تک میں یہاں نہیں ہوں گی نامزاج میں تمہارے آ کر ٹھیک کروں گا۔ ابھی جا رہا ہوں۔
کچھ نہیں بخار ہےسب خیریت تو ہے ناں۔
اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین۔کچھ نہیں بخار ہے
و علیکم السلام! جناب کیا حال ہیں آپ کے؟السلام علیکم
کیا کروں نوکری بھی تو کرنی ہوتی ہے ناں۔ بھلے دفتر کی ہو یا خاتون اول کی۔آپ کا یہی کام ہو تا ہے 10 مینٹ یہاں ہو تے ہیں تو 10 مینٹ آفس کے کام میں لگ جا تے ہیں اللہ حافظ
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
بخار ہے تو دوا کھاؤ، یا ایسا کرو کہ ڈاکٹر پپو کو چیک کروا لو۔کچھ نہیں بخار ہے
ابھی ادھر ہی ہو کہ گُم ہو گئیں؟اچھا آپ آئیں گے تب تک میں یہاں نہیں ہوں گی نا
آپ کے گم ہونے سے پہلے خود تلاش گمشدہ کی فہرست میں شامل ہو گئیں۔ابھی ادھر ہی ہو کہ گُم ہو گئیں؟
ادھر ہی تھی پر کچھ کام کر رہی تھیابھی ادھر ہی ہو کہ گُم ہو گئیں؟
لگتاہے اب شمشاد بھائی غائب ہو گئے ہیں۔ادھر ہی تھی پر کچھ کام کر رہی تھی
و علیکم السلام! جناب کیا حال ہیں آپ کے؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اللہ پاک بخیر و عافیت تا عمر قائم و دائم رکھے ۔آمین۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
ویک ڈیز میں تو ریسرچ میٹنگز اور دیگر اکیڈمک مصروفیات ہی ہوتی ہیں عموماً۔اللہ پاک بخیر و عافیت تا عمر قائم و دائم رکھے ۔آمین۔
کیا مصروفیات ہے آج کل جناب کی؟
م م م م ۔ تو اس مد میں کچھ یہاں بھی شیئر کر دیں۔ویک ڈیز میں تو ریسرچ میٹنگز اور دیگر اکیڈمک مصروفیات ہی ہوتی ہیں عموماً۔
لگتا نہیں ہے بھائی سچ میں غائب ہو گئے ہیںلگتاہے اب شمشاد بھائی غائب ہو گئے ہیں۔