تبسم
محفلین
کب کیا بھائی مجھے سے جب بھی کوئی سوال کر تے ہیں یہ ڈئیلاگ کہنے کو کہتے ہیںاچھا۔ کب اور کیسے ذرا بتائیے گا؟
کب کیا بھائی مجھے سے جب بھی کوئی سوال کر تے ہیں یہ ڈئیلاگ کہنے کو کہتے ہیںاچھا۔ کب اور کیسے ذرا بتائیے گا؟
اس لحاظ سے تو موسم ٹھیک لگ رہا ہے۔ مگر یہاں تو اندھیرا چھانے والا ہے۔اس وقت صبح کے ساڑھے نو بج رہے ہیں، تیز دھوپ ہے لیکن اکا دکا بادل کے ٹکڑے یہاں وہاں تیرتے نظر آ رہے ہیں۔ درجہ حرارت اس وقت 35 ڈگری سیلسئیس ہے۔
آپ کو ڈائیلاگ کہنے کو کہتے ہیں؟ بھئی آپ خوش قسمت ہیں جو صرف ڈائیلاگ کہنے کو کہتے ہیں ۔ ورنہ وہ دوسری بات نہیں کرتے اور شروع ہو جاتے ہیں۔کب کیا بھائی مجھے سے جب بھی کوئی سوال کر تے ہیں یہ ڈئیلاگ کہنے کو کہتے ہیں
تمہیں معلوم ہے ناں کہ میں کچھ بھی کر سکتا ہوں۔ تو پھر سیدھی طرح میرے پیسے واپس کر دو اور وہ بھی پورے تیس ہزار۔
آپ نے لیے یا انہوں نے لیے۔ آپ دونوں تیس تیس ہزار مجھے جمع کرواؤ پہلے۔ پھر فیصلہ ہو گا۔ جس کے ہوں گے اسے تیس ہزار مل جائیں گے۔میں نے لیے کب تھے آپ کے پیسے آپ ہی نے لیےہیں میرے پیسے
کیا کہے رہے ہیں آپ میں نے نہیں لیے اُن ہوں نے مجھ سے لیے ہیںآپ نے لیے یا انہوں نے لیے۔ آپ دونوں تیس تیس ہزار مجھے جمع کرواؤ پہلے۔ پھر فیصلہ ہو گا۔ جس کے ہوں گے اسے تیس ہزار مل جائیں گے۔
آپ دونوں میں جو مسئلہ ہے اسے حل بھی تو کرنا ہے۔ آپ دونوں پہلے تیس تیس ہزار جمع کروائیں۔ شمشاد آپ بھی جمع کروائیے۔کیا کہے رہے ہیں آپ میں نے نہیں لیے اُن ہوں نے مجھ سے لیے ہیں
وعلیکم السلام اپیا رانی، ہم بخیر ہیں اور آفس نکلنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
عائشہ کو لے کر تھوڑے پریشان ہیں ۔وعلیکم السلام اپیا رانی، ہم بخیر ہیں اور آفس نکلنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟
ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے یہاں ۔وعلیکم السلام
عند لیپ آپی کسی ہیں آپ حیدرآباد کاموسم کیسا ہے
اور ہم بہت زیادہ پریشان ہیں۔عائشہ کو لے کر تھوڑے پریشان ہیں ۔
ہمارے یہاں بہت بارش ہو رہی ہےہلکی ہلکی بارش ہو رہی ہے یہاں ۔
ہم تو مسکرانا ہی بھول گئے ہیں ۔اور ہم بہت زیادہ پریشان ہیں۔
جی اپیا۔۔۔ہم تو مسکرانا ہی بھول گئے ہیں ۔
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟
آپ سبکو اطلاع ہو کہ یہاں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔ اس لیے کل بروز جمعہ مورخہ 20 جولائی پہلا روزہ ہو گا۔