شمشاد
لائبریرین
کچھ کھٹا میٹھا ہی پکائے گی۔ بڑا سوچ سمجھ کر کھانا پڑے گا۔واہ۔ کیا پک رہا ہے۔
کچھ کھٹا میٹھا ہی پکائے گی۔ بڑا سوچ سمجھ کر کھانا پڑے گا۔واہ۔ کیا پک رہا ہے۔
میں تمہارے انتظار میں تھا کہ تم کچھ پکا لو پھر واپس آؤں۔لگتا نہیں ہے بھائی سچ میں غائب ہو گئے ہیں
صحیح کہا آپ نے۔ اب تو سچ میں غائب ہو گئے ہیں۔لگتا نہیں ہے بھائی سچ میں غائب ہو گئے ہیں
مثلاً؟م م م م ۔ تو اس مد میں کچھ یہاں بھی شیئر کر دیں۔
ذرا ہمیں بھی دکھا دیجئے گا وہ کھٹی میٹھی سی چیز۔کچھ کھٹا میٹھا ہی پکائے گی۔ بڑا سوچ سمجھ کر کھانا پڑے گا۔
مثلا کیا !!! جو آپ کو اچھا لگے وہ شیئر کر دیں۔
بھئی ہماری ریسرچ میٹنگوں میں ایسا کیا ہے جو ہم یہاں شریک کریں؟مثلا کیا !!! جو آپ کو اچھا لگے وہ شیئر کر دیں۔
یہ تو آپ بخوبی جانتے ہیں۔ خیر چھوڑئیے آپ یہ بتائیے کہ موسم کیسا ہے آج آپ کے ہاں؟بھئی ہماری ریسرچ میٹنگوں میں ایسا کیا ہے جو ہم یہاں شریک کریں؟
میں کچھ پکا نہیں رہی تھی میں آپنی دوست سے فون پر بات کر رہی تھیمیں تمہارے انتظار میں تھا کہ تم کچھ پکا لو پھر واپس آؤں۔
میں جب بھی کہتی ہوں سچ ہی کہتی ہوںصحیح کہا آپ نے۔ اب تو سچ میں غائب ہو گئے ہیں۔
بہت اچھے۔ آپ نے تو فلموں کا وہ مشہور ڈائیلاگ یاد کروا دیا۔ جو کچھ بھی کہوں گی سچ کہوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گی۔میں جب بھی کہتی ہوں سچ ہی کہتی ہوں
کہیں یہ کوکنگ شو تو نہیں کرتیں کسی چینل میں۔ جو کھانا پکانے کے ساتھ ساتھ فون کالز بھی اٹینڈ کرتی ہیں۔ہیں، فون کر رہی تھیں، اتنی لمبی لمبی فون کال کرتی ہو۔
یہ والا ڈئیلاگ شمشاد بھائی نے مجھے یاد دلا یا ہےبہت اچھے۔ آپ نے تو فلموں کا وہ مشہور ڈائیلاگ یاد کروا دیا۔ جو کچھ بھی کہوں گی سچ کہوں گی سچ کے سوا کچھ نہیں کہوں گی۔
نہیں تو ۔ہیں، فون کر رہی تھیں، اتنی لمبی لمبی فون کال کرتی ہو۔
کیا پتا آپ کچھ بھی کر سکتے ہیںمیں کیا فلموں میں کام کرتا ہوں جو دائیلاگ یاد کرواتا ہوں؟
اچھا۔ کب اور کیسے ذرا بتائیے گا؟یہ والا ڈئیلاگ شمشاد بھائی نے مجھے یاد دلا یا ہے
تمہیں معلوم ہے ناں کہ میں کچھ بھی کر سکتا ہوں۔ تو پھر سیدھی طرح میرے پیسے واپس کر دو اور وہ بھی پورے تیس ہزار۔کیا پتا آپ کچھ بھی کر سکتے ہیں
اس وقت صبح کے ساڑھے نو بج رہے ہیں، تیز دھوپ ہے لیکن اکا دکا بادل کے ٹکڑے یہاں وہاں تیرتے نظر آ رہے ہیں۔ درجہ حرارت اس وقت 35 ڈگری سیلسئیس ہے۔یہ تو آپ بخوبی جانتے ہیں۔ خیر چھوڑئیے آپ یہ بتائیے کہ موسم کیسا ہے آج آپ کے ہاں؟
اتنے پیسے دے دئیے آپ نے؟تمہیں معلوم ہے ناں کہ میں کچھ بھی کر سکتا ہوں۔ تو پھر سیدھی طرح میرے پیسے واپس کر دو اور وہ بھی پورے تیس ہزار۔