کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
آپ پر سدا سلامتی ہو میری بہنا میری بٹیا
یہ طبیعت خراب سے دوستی اچھی نہیں ہوتی ۔
قطع تعلق کریں اس دوستی سے ۔
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
آمین
نایاب بھیا ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔۔ بہت ضرورت ہے دعاؤں کی مجھے۔
 
ارے صاحب کیا اکانومی کلاس اور کیا بزنس کلاس، آجکل اپنا جہاز خریدنے کی بات چیت چل رہی ہے، جیسے ہی سودا پکا ہوتا ہے، وہی جہاز بھیج دوں گا۔ حسیب بھائی تو کسی بھی وقت آ سکتے ہیں اور نایاب بھائی تو ہوتے ہی یہاں ہیں۔
شمشاد بھائی آپ کہیں چابی والے جہاز کی بات تو نہیں کر رہے:)
 
آجائیں محفلین یلغار ہو :) مال مفت دل بے رحم
شاپنگ کی لسٹیں بنا لیں - پاسپورٹ تیار رکھیں اور ہاضمے کودرست اور تیز کرنے والی ادویات بیگ میں رکھ لیں
سنا ہے ہمدرد کارمینا سے معدہ درست رہتا ہے میں 4،5 ڈبیاں لے لیتا ہوں
 
اللہ کا شکر ہے۔ ہمارے ہاں تو یہاں اتنی گرمی نہیں پڑتی۔ پاکستان میں تو آپ لوگوں کی ہمت ہے کہ اتنی گرمی میں روزے رکھ رہے ہیں۔ :)
یہاں پچھلے دو تین دن سے کافی حبس ہے اور آج صبح سے ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے
 

عثمان

محفلین
یہاں پچھلے دو تین دن سے کافی حبس ہے اور آج صبح سے ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہوا چل رہی ہے
یہاں تو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نے 37 درجہ سینٹی گریڈ تک ہی دیکھا ہے۔ جبکہ لاہور میں 47 درجہ سینٹی گریڈ معمول تھا۔ اتنی گرمی میں پیاس کیسے برداشت کرتے ہو یار۔ :)
 
یہاں تو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نے 37 درجہ سینٹی گریڈ تک ہی دیکھا ہے۔ جبکہ لاہور میں 47 درجہ سینٹی گریڈ معمول تھا۔ اتنی گرمی میں پیاس کیسے برداشت کرتے ہو یار۔ :)
چار روزے گزر گئے ہیں الحمداللہ ایک میں بھی پیاس نہیں لگی پر کھانا صبح 8،9 بجے ہی ہضم ہو جاتا ہے
 
یہاں تو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں نے 37 درجہ سینٹی گریڈ تک ہی دیکھا ہے۔ جبکہ لاہور میں 47 درجہ سینٹی گریڈ معمول تھا۔ اتنی گرمی میں پیاس کیسے برداشت کرتے ہو یار۔ :)
پیاس تو تب لگتی ہے جب بندہ کوئی کام کرے میں تو ٹھہرا ویلا،نکھٹو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top