کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زبیر مرزا

محفلین
مت پوچھیں افطار پارٹیاں کھائی جارہی ہیں - اور غریب بھائیوں کو پوچھا تک نہیں جارہا
عرب شیوخ کے ہاں دعوت شیراز اور ہمیں دوباسی سموسے دے کہ ٹال دیا :( کیوں عثمان
روزانہ خود تو آٹھ دس ( گنتا کون کمبخت ہے) قیمے کے ورقی سموسے ، عجوعہ کھجوریں
انواع واقسام کے میوے ، سانچی پان سونف خوشبو والے ہائے ہائے کیا بتائیں کیسے شمشاد بھائی جی
سب کھا کے ڈکار بھی نہیں لیتے - ہم سے ایک بار پوچھا تک نہیں کہ میاں کاہے سے افطار کرتے ہو:(
 
شمشاد

لائبریرین

بس پان اس میں سے نکال دیں کہ یہاں سرعام پان کھانے پر پابندی ہے۔

پرسوں ایک خاص دعوت ہے۔ اس میں آپ کو شرکت کی دعوت ہے۔
 
زبیر مرزا

محفلین
اچھا ویزے اور ٹکٹ کا بندوبست بھی کریں اور ہمارے واسطے کچھ سمولی اور کھجوریں لاکر رکھیں
اور ہمارے ساتھ حسیب نذیر گِل نایاب اور دیگر کنوارے محفلین کو بھی مدعو کرلیں
اور خدارا ٹکٹ اکانومی کلاس کا مت بھجیے گا بزنس کلاس تو ہو کم ازکم
 
ارے صاحب کیا اکانومی کلاس اور کیا بزنس کلاس، آجکل اپنا جہاز خریدنے کی بات چیت چل رہی ہے، جیسے ہی سودا پکا ہوتا ہے، وہی جہاز بھیج دوں گا۔ حسیب بھائی تو کسی بھی وقت آ سکتے ہیں اور نایاب بھائی تو ہوتے ہی یہاں ہیں۔
 
نایاب

لائبریرین
اچھا ویزے اور ٹکٹ کا بندوبست بھی کریں اور ہمارے واسطے کچھ سمولی اور کھجوریں لاکر رکھیں
اور ہمارے ساتھ حسیب نذیر گِل نایاب اور دیگر کنوارے محفلین کو بھی مدعو کرلیں
اور خدارا ٹکٹ اکانومی کلاس کا مت بھجیے گا بزنس کلاس تو ہو کم ازکم
زحال بھائی
جیو میرے بھائی
" کنواروں " کے ساتھ ملا دیا ۔۔۔ جانے کیا کچھ یاد کروا دیا
بڑا لطف تھا جب کنوارے تھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
زبیر مرزا

محفلین
آجائیں محفلین یلغار ہو :) مال مفت دل بے رحم
شاپنگ کی لسٹیں بنا لیں - پاسپورٹ تیار رکھیں اور ہاضمے کودرست اور تیز کرنے والی ادویات بیگ میں رکھ لیں
 
نایاب

لائبریرین
پھر آگئی ہوں بھیا
طبعیت پہلے سے بہتر ہے اب الحمدللہ
آپ کیسے ہیں بھیا
آپ پر سدا سلامتی ہو میری بہنا میری بٹیا
یہ طبیعت خراب سے دوستی اچھی نہیں ہوتی ۔
قطع تعلق کریں اس دوستی سے ۔
اللہ تعالی سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین
 
عثمان

محفلین
مت پوچھیں افطار پارٹیاں کھائی جارہی ہیں - اور غریب بھائیوں کو پوچھا تک نہیں جارہا
عرب شیوخ کے ہاں دعوت شیراز اور ہمیں دوباسی سموسے دے کہ ٹال دیا :( کیوں عثمان
روزانہ خود تو آٹھ دس ( گنتا کون کمبخت ہے) قیمے کے ورقی سموسے ، عجوعہ کھجوریں
انواع واقسام کے میوے ، سانچی پان سونف خوشبو والے ہائے ہائے کیا بتائیں کیسے شمشاد بھائی جی
سب کھا کے ڈکار بھی نہیں لیتے - ہم سے ایک بار پوچھا تک نہیں کہ میاں کاہے سے افطار کرتے ہو:(
سموسے بھی نہیں ، بلکہ باسی سموسوں کی باسی تصویریں دکھا کر ٹال دیا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top