عثمان
محفلین
وہ لوگ جو اندر آفس وغیرہ میں کام کرتے ہیں ان کی تو پھر خیر ہے۔ لیکن وہ لوگ جنہیں سارا سارا دن باہر رہنا ہے۔ محنت مشقت کرنی ہے۔ ان کی تو بڑی ہمت ہے۔پیاس تو تب لگتی ہے جب بندہ کوئی کام کرے میں تو ٹھہرا ویلا،نکھٹو
وہ لوگ جو اندر آفس وغیرہ میں کام کرتے ہیں ان کی تو پھر خیر ہے۔ لیکن وہ لوگ جنہیں سارا سارا دن باہر رہنا ہے۔ محنت مشقت کرنی ہے۔ ان کی تو بڑی ہمت ہے۔پیاس تو تب لگتی ہے جب بندہ کوئی کام کرے میں تو ٹھہرا ویلا،نکھٹو
سحری 3:38سحری اور افطاری کے اوقات کیا ہیں ؟
میں تو سارا دن لیپ ٹاپ پہ بیٹھا رہتا ہوں بس نماز کے وقت اٹھتا ہوں یا 3 گھنٹے نیند کی بریک ہوتی ہےوہ لوگ جو اندر آفس وغیرہ میں کام کرتے ہیں ان کی تو پھر خیر ہے۔ لیکن وہ لوگ جنہیں سارا سارا دن باہر رہنا ہے۔ محنت مشقت کرنی ہے۔ ان کی تو بڑی ہمت ہے۔
لاہور کا کوئی مقام بتایا جائے پھر ہم کیلکولیشن کرکے بتائیں گےلاہور سے کتنے فاصلے پر ہے تمہارا گاؤں۔
معمول کے دنوں میں تو وہی آٹھ گھنٹے۔ آجکل البتہ چھٹیاں لے رکھی ہیں۔ تو بارہ چودہ گھنٹے مزے کرتا ہوں۔ویسے آپ 24 گھنٹوں میں کتنے گھنٹے سوتے ہیں؟
چوک چوبرجی فرض کر لو۔لاہور کا کوئی مقام بتایا جائے پھر ہم کیلکولیشن کرکے بتائیں گے
میں تو بمشکل 6 سے 7 گھنٹے حالانکہ فارغ ہوتا ہوںمعمول کے دنوں میں تو وہی آٹھ گھنٹے۔ آجکل البتہ چھٹیاں لے رکھی ہیں۔ تو بارہ چودہ گھنٹے مزے کرتا ہوں۔
تقریباً 40 کلومیٹر یا تھوڑا کمچوک چوبرجی فرض کر لو۔
موجاں کروافطاری کا ٹائم ہونے کو ہے۔
ابھی چلتا ہوں۔
افطاری کا دعوت نامہ وصول کر رہے ہونگےشمشاد بھائی جی کہاں چلے گئیے؟
اس پر ایک بار عثمان بھائی نے بھی بات کی تھییہ محفلین کے کفیات نامے کافی دلچسپ ہوتے ہیں ان پر ایک دھاگہ ہونا چاہیے
دھاگے نہیں کھولا انہوں نے بھی اپنے کیفیت نامے میں اس بارے میں گفتگو کی تھیارے بھئی تو پھر دھاگہ کہاں ہے ؟
چوبرجی سے میرے گاؤں تک جانے کیلیے آپکو گوگل گائیڈ کریگاتقریباً 40 کلومیٹر یا تھوڑا کم