اپنے لئے وقت نکالا کریں پیارے!جی واقعی کچھ روٹین ایسی ہوگئی ہے کہ پہلے جیسا وقت نہیں ملتا۔
وہ پھر ایسے ہی نکل سکتا ہے کہ سحری کے بعد جاگ لیا جائے۔اپنے لئے وقت نکالا کریں پیارے!
افطار سے پہلے دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔اب تو ہم افطار کے لئے جا رہے ہیں۔
وہ جہازلینے گئے ہونگے آپکے لئے۔وعلیکم السلام
شمشاد بھائی جی کو دیکھو ہم سامان باندھے بیٹھے ہیں اور ان کا کوئی اتا پتا نہیں
ہا ہا ہا ۔ بہت خوب ! بہتوں کو آپ نے اپنے بس میں کیا ہوا ہے۔ جس کی موٹی مثال سعود بھائی ہیں۔اشتیاق بھائی سعود بھائی مجھے سے جان نہیں چھڑا سکتے ہیں۔
ہا ہا ہا ۔ بہت خوب ! بہتوں کو آپ نے اپنے بس میں کیا ہوا ہے۔ جس کی موٹی مثال سعود بھائی ہیں۔
کیوں جناب صحیح کہا ناں میں نے ۔