السلام علیکم کیسے ہیں سبھی؟ :)
شمشاد لائبریرین جولائی 26، 2012 #18,898 و علیکم السلام الحمد للہ میں تو اچھا ہوں۔ اور ایک گھنٹہ دس منٹ رہ گئے ہیں روزہ افطار ہونے میں۔
ابن سعید خادم جولائی 26، 2012 #18,900 شمشاد نے کہا: اشتیاق بھائی سعود بھائی مجھے سے جان نہیں چھڑا سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات درست ہے کیوں کہ آپ نے تو ہمارے بڑے بھائی کا گھر بھی دیکھ رکھا ہے۔
شمشاد نے کہا: اشتیاق بھائی سعود بھائی مجھے سے جان نہیں چھڑا سکتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ بات درست ہے کیوں کہ آپ نے تو ہمارے بڑے بھائی کا گھر بھی دیکھ رکھا ہے۔