ابن سعید
خادم
ننھی پری نے کتنا ہاتھ بٹایا؟جی لالہ ، میں نے کدو گوشت بنایا تھا اور پکوڑے ۔
ننھی پری نے کتنا ہاتھ بٹایا؟جی لالہ ، میں نے کدو گوشت بنایا تھا اور پکوڑے ۔
السلام علیکم بھائی کیسے ہیں آپ ؟بٹیا رانی کے روزے کیسے گذر رہے ہیں؟
باقی سب کام عائشہ نے ہی کئے تھے لالہننھی پری نے کتنا ہاتھ بٹایا؟
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ اب جلدی سے بتائیں کہ آج افطار میں کیا کچھ کھایا؟السلام علیکم بھائی کیسے ہیں آپ ؟
اب بہتر جارہے ہیں
آپ کا آخری پرچہ کون سا ہے؟باقی سب کام عائشہ نے ہی کئے تھے لالہ
آپ کا آخری پرچہ کون سا ہے؟
ایک بات بتائیں بٹیا رانی؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ بہت بہادر بچی ہیں!امریکن لٹریچر کا ہے لالہ
ایک بات بتائیں بٹیا رانی؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ بہت بہادر بچی ہیں!
آپ نے حالات کا اتنی بہادری سے مقابلہ کیا ہے جس کی مثال ملنی مشکل ہے بٹیا رانی۔نہیں تو لالہ ، میں بہت ڈرپوک ہوں اور اب تو اندھیرے سے اس بُری طرح خوف آتا ہے کہ کبھی کبھی میں رونے لگ جاتی ہوں ۔
الحمداللہ ۔میں ٹھیک ہوں بھائی آپ کیسے ہیں ؟
آپ نے حالات کا اتنی بہادری سے مقابلہ کیا ہے جس کی مثال ملنی مشکل ہے بٹیا رانی۔
رب کریم آپ کو بے پناہ نیکیوں اور خوشیوں سے نوازیں۔ آمین۔یہ تو رب سچے عنایت ہے کہ وہ دکھ دیتا ہے تو اس کو سہنے کی ہمت بھی عطا کرتا ہے ، وہ ہمیں رکھے اس حال میں جس میں وہ چاہے ہماری کیا مجال کہ ہم اس سے شکوہ کر سکیں ۔
آمینرب کریم آپ کو بے پناہ نیکیوں اور خوشیوں سے نوازیں۔ آمین۔
آپ سوئیں گی کب گڑیا رانی؟
ابھی تو کچھ پڑھنے کا ارادہ ہے اگر سر میں درد کم ہوئی تو پڑھ لوں گی ، ورنہ سو جاؤں گی۔ٹیبلٹس بھی ختم ہو گئیں ہیں جو ڈاکٹر نے سر درد کے لئے لکھ کر دی تھیں ابھی بھائی کو بولا ہے کہ لا دیں ۔آپ سوئیں گی کب گڑیا رانی؟
می ٹو میسنگ یو اے لاٹٹٹٹتناعمہ آئی مس یو
ہمارا مشورہ ے کہ ابھی سو ہی جائیں تو بہتر ہے۔ابھی تو کچھ پڑھنے کا ارادہ ہے اگر سر میں درد کم ہوئی تو پڑھ لوں گی ، ورنہ سو جاؤں گی۔ٹیبلٹس بھی ختم ہو گئیں ہیں جو ڈاکٹر نے سر درد کے لئے لکھ کر دی تھیں ابھی بھائی کو بولا ہے کہ لا دیں ۔
اینڈ عائشہ ٹومی ٹو میسنگ یو اے لاٹٹٹٹت