کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
پرانے زمانے میں کسی استاد کی شاگردی میں آنے کے لیے بوسکی (اُس زمانے کا ایک مہنگا کپڑ) کے دو سو 200 یا سوا دو سو 225 گز (میٹر) کپڑے کی دستار (پگڑی) باندھی جاتی تھی استاد کے سر پر لیکن تمھارے سر پر پگڑی تو نہیں باندھی جا سکتی اس لیے تمھاری شاگردی میں آنا آسان ہے۔ :)
ہیں تو کیا ہوا
اس کی جگہ آپ زندگی بھر کے لیے آئسکریم کا ٹھیکہ لے لیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
میں اچھی اپیا آپ کیسی ہیں؟
کہاں غائب ہیں اتنے دن ہوگئے آپ سے بات کیے ۔۔میرا اتنا دل کررہا تھا ناں آپ سے بات کرنے کا :)
آپ سنائیں ۔۔چھوٹی بہنا لوگ کیسی ہیں؟
 

عندلیب

محفلین
میں اچھی اپیا آپ کیسی ہیں؟
کہاں غائب ہیں اتنے دن ہوگئے آپ سے بات کیے ۔۔میرا اتنا دل کررہا تھا ناں آپ سے بات کرنے کا :)
آپ سنائیں ۔۔چھوٹی بہنا لوگ کیسی ہیں؟
کیا کریں مجبور ہیں یہاں وقت ہی نہیں ملتا ۔ الحمدللہ سب خیریت سے ہیں ۔ اور سنائیں ؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کیا کریں مجبور ہیں یہاں وقت ہی نہیں ملتا ۔ الحمدللہ سب خیریت سے ہیں ۔ اور سنائیں ؟
اوہو ۔۔چلو کوئی بات نہیں اور ناں آپ کو یاد ہے آپ "اور سنائیں" بہت کہتی ہیں ۔۔ہی ہی ہی
بس آپ کو تھوڑا سا ٹائم ملا کرے ناں تو جلدی سے یہاں آجایا کریں اپیا ۔ وہ تو شکر ہے میں اس ٹائم سوئی ہوئی نہیں تھی اور آپ مل گئیں :dancing:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top