فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سخت بوریت ہے بھئی
سوکھ کر سخت ہوگئی ہوگی
تھوڑا پانی چھڑک کر نرم کرلیجئے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سخت بوریت ہے بھئی
وعلیکم السلامالسلام علیکم
سخت بوریت ہے بھئی
اور ننھی پری کہاں ہیں؟جی لالہ
وعلیکم السلام
کیوں لالہ ؟
یہاں قریب ہی بیٹھی ہے میرے لالہ ۔اور ننھی پری کہاں ہیں؟
بھائی پاکستان جارہا ہے
میں نے کہا میں بھی چلتا ہوں تو ڈانٹ پڑی
گھرکا خیال کون رکھے گا
اب سخت کوفت اور بوریت ہورہی ہے اور کسی کام کو دل نہیں چاہ رہا
یعنی بوریت نہیں اداسی سی چھائی ہے آپ پر۔بھائی پاکستان جارہا ہے
میں نے کہا میں بھی چلتا ہوں تو ڈانٹ پڑی
گھرکا خیال کون رکھے گا
اب سخت کوفت اور بوریت ہورہی ہے اور کسی کام کو دل نہیں چاہ رہا
اُداسی تو خیر ہماری دیرینہ ساتھی ہے بوریت کا ساتھ نیا ہےیعنی بوریت نہیں اداسی سی چھائی ہے آپ پر۔
ہم تو کہہ رہے تھے کہ موسم ٹھیک ٹھاک ہے تو ایک چکر ہمارے شہر کا ہی لگا جائیں۔بھائی پاکستان جارہا ہے
میں نے کہا میں بھی چلتا ہوں تو ڈانٹ پڑی
گھرکا خیال کون رکھے گا
اب سخت کوفت اور بوریت ہورہی ہے اور کسی کام کو دل نہیں چاہ رہا
یقین کریں میرا کسی سیاسی تنظیم سے کوئی تعلق نہیںاُداسی تو خیر ہماری دیرینہ ساتھی ہے بوریت کا ساتھ نیا ہے
آپ پیسے اور خیریت جمع رکھیں کہ بکراعید ان شاءاللہ کراچی میں ہوگی
اور شان مغلیہ کا بوفے آپ کی جیب سے
وعلیکم السلامالسلام علیکم خواتین و حضرات
رمضان آدھے سے زیادہ گزر چکا ہے۔
ہا ہا واہ بھئی کیا حاضرجوابی ہے میں جملہ ذرا دیر سے دیکھاوعلیکم السلام
سوکھ کر سخت ہوگئی ہوگی
تھوڑا پانی چھڑک کر نرم کرلیجئے
ایسی باتوں پر ہی کہا جاتا ہےہا ہا واہ بھئی کیا حاضرجوابی ہے میں جملہ ذرا دیر سے دیکھا
فہیم بھائی کی اس خوبی سے تو سارا عالم واقف ہے۔ہا ہا واہ بھئی کیا حاضرجوابی ہے میں جملہ ذرا دیر سے دیکھا
ایک جگہ بیان دے چکے ہیں کہ موصوف خواراک کا صفایا کررہے ہیںوعلیکم السلام
بس پھر جتنی زیادہ ممکن ہو لوٹ مار کرلیں
خود فہیم بھائی واقف نہیں ہیں ویسےفہیم بھائی کی اس خوبی سے تو سارا عالم واقف ہے۔
وہ اس عالم سے کب تعلق رکھتے ہیں!خود فہیم بھائی واقف نہیں ہیں ویسے
ظاہر ہے بھئی اب شیخ صاحبان کی دعوتوں میں جاتے شمشاد بھائی میں کچھ تو ان کی خصوصیات بھی آنی ہیںایک جگہ بیان دے چکے ہیں کہ موصوف خواراک کا صفایا کررہے ہیں
آپ بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھولو میٹھے دہی بڑے اور سموسے ٌلُوٹ کر