ناعمہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم
وعلیکم السلام لالہالسلام علیکم
السلام علیکم
کیسے ہیں سب
میڈیسن لی تم نےوعلیکم السلام
گلا بہت خراب ہو رہا ہے ۔
آنے والی رتوں کے آنچل میں
کوئی ساعت سعید کیا ہو گی
گل نہ ہو گا تو جشنِ خوشبو کیا
تم نہ ہو گے تو عید کیا ہو گیپروین شاکر۔اب عید اچھی نہیں لگے گی کبھی ۔
نہیں آج ہی ہوا ہے ۔ اب شام کو لیتی ہوں ۔۔میڈیسن لی تم نے
سوچنے سے تھوڑا ہی کچھ ہوتا ہے ۔ کچھ چیزیں خود بخود محسوس ہوتیں ہیںایسے نہیں سوچو پلیزز
اففف بٹیا!!! کیا خوبصورت بات کہی ہے۔وعلیکم السلام لیزی لوگو
کیسی ہیں گڑیا رانی؟وعلیکم السلام لالہ
ہم بھولتے تو نہیں ہیں پر زندگی تو گزارنی ہوتی ہے ناںسوچنے سے تھوڑا ہی کچھ ہوتا ہے ۔ کچھ چیزیں خود بخود محسوس ہوتیں ہیں
کیاابھی تک اوکھے ہیں اب تو آدھے زیادہ روزہ گیاالحمد للہ
آج سحری میں ضرورت سے زیادہ کھا لیا، اب "اوکھا" ہو رہا ہوں۔
اب کام بھی کریں آپ ... آچھا یو کانٹ گیٹ آؤئےاففف بٹیا!!! کیا خوبصورت بات کہی ہے۔
ہم اس سے دور کب جانا چاہتے ہیں بھلا؟اب کام بھی کریں آپ ... آچھا یو کانٹ گیٹ آؤئے
نو باتیںہم اس سے دور کب جانا چاہتے ہیں بھلا؟
اس وقت تو ہم باتیں ہی کر رہے ہیں۔نو باتیں
کام پلیز
میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟کیسی ہیں گڑیا رانی؟
شاکر بھائی گھر پر ہیں؟میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟
جی لالہشاکر بھائی گھر پر ہیں؟