اشتیاق علی
لائبریرین
اب اتنے اوکھے مت ہوں ۔ صبر کریں سب ٹھیک ہو جاوے گا۔
چاچو میں دے دوں گی۔فیصل آباد آنے جانے کا کرایہ کون دے گا؟
ٹھیک ہے چاچو مجھے منظور ہے۔کرنا کیا ہے سعود بھائی۔ اصولی طور پر تو ناعمہ عزیز کو ہی آنے جانے کا کرایہ دینا چاہیے۔ راستے کا خرچہ میں خود کر لوں گا۔
چاچو میں نے تو کہہ دیا۔ ویسے اگر زبردستی کی بھتیجی سمجھا ہے تو میں بھتیجی کے رشتے سے دست بردار ہونے کا سوچ لوں ؟اب یہ زبردستی کی بھتیجی آئے تو معاملہ کچھ آگے بڑھے۔
ارے ہم ہیں ناں۔ شمشاد بھائی آپ بتائیے کہاں ٹھہریں گے وہاں سے ہمارے ہاں تک کا کرایہ ہم دے دیں گے۔فیصل آباد آنے جانے کا کرایہ کون دے گا؟
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو
شکر ہے اب کچھ آرام ہے۔ آگے سے دھیان رکھیے گا۔ظاہر ہے کہ ٹھیک تو ہو ہی جائے گا۔ ویسے اب کچھ آرام ہے۔
و علیکم السلام!
کیسی ہیں ناعمہ بہن؟ آپ کا مسئلہ اس دن حل ہو گیا تھا؟
الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ کی دعائیں ہیں۔الحمد اللہ ٹھیک ہوں آپ سنائیں لالہ؟
جی ٹھیک ہو گیا تھا۔
ابھی آخری پیپر ہے بدھ کو ، اس کے بعد دیکھوں گی کیا کرناہے ۔الحمد اللہ میں بھی ٹھیک ہوں۔ آپ کی دعائیں ہیں۔
ٹھیک ہو گیا تھا بہت خوب ۔
کیا ہورہا ہے آج کل؟
اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے۔ اور بہترین نمبروں سے پاس کرے۔ آمین۔ابھی آخری پیپر ہے بدھ کو ، اس کے بعد دیکھوں گی کیا کرناہے ۔
و علیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا الحمدللہو علیکم السلام
الحمد اللہ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔ آپ سنائیے؟
بہت خوب ۔ کیا ہو رہا ہے آج کل؟ اور رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے؟میں بھی ٹھیک ہوں بھیا الحمدللہ
کچھ خاص نہیں ہو رہا بھیابہت خوب ۔ کیا ہو رہا ہے آج کل؟ اور رمضان المبارک کیسا گزر رہا ہے؟