فہیم
لائبریرین
بس آپنی آپنی پسند ہو تی ہے
اسکے مثرے کتنے آچھے آپ کو خطر ناک لگ رہے ہیں
کیا ہیں اچھے۔
آنکھ ہے بھری بھری اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو
تو اس میں کونسا مشکل کام ہے بھلا
بس آپنی آپنی پسند ہو تی ہے
اسکے مثرے کتنے آچھے آپ کو خطر ناک لگ رہے ہیں
یہ آپ کو اب نہیں پتا چلے گا بھائی جب ہم تکلیف میں رہتے ہیں نا تب پتا چلتا ہے کے مسکرانا کتنا مشکل ہو تا ہے ہنس کر زندگی گزار نا کیا ہوتی ہےکیا ہیں اچھے۔
آنکھ ہے بھری بھری اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو
تو اس میں کونسا مشکل کام ہے بھلا
السلام علیکم
آپ کہاں چلے گیے
چاچو ۔۔۔۔۔چاچو میرا آج کا پیپر تو اچھا ہو گیا ہے
اچھا آپ کام کیا کر تے ہیں بھائیو علیکم السلام
ادھر ہی ہوں، تھوڑا دفتر کے کام میں مصروف تھا۔
لے آپ کو تو خوش ہونا چاہئے میں نے آپ کو ترقی دے دی سے لالہ سے چاچوچاچو ۔۔۔ ۔۔
اچھی بات ہے کہ پرچہ اچھا ہو گیا۔ اب اگلے پرچے کی تیاری کرو۔
لے آپ کو تو خوش ہونا چاہئے میں نے آپ کو ترقی دے دی سے لالہ سے چاچو
کس طرح کی مزدوری کر تےہیں ۔ کر نا کیا ہے بھائی آپ کو وہ پسند نا ہو تومیں آپ کو ایک اور دفتر میں کام پر لگا دؤ گیمزدوری کرتا ہوں اور کیا کرنا ہے۔
آپ بتا دیں جناب، لیکن دیکھیے ۔۔۔ ۔
اگر اتنی جلدی ترقی ہو گئی ہے تو آئندہ کیا بنانے کا ارادہ ہے؟
کس طرح کی مزدوری کر تےہیں ۔ کر نا کیا ہے بھائی آپ کو وہ پسند نا ہو تومیں آپ کو ایک اور دفتر میں کام پر لگا دؤ گی
ہو ہائے چاچو ایسی باتیں نہیں کرتےاور اس کے بعد تو پھر مرحوم ہی ہونا پڑے گا۔ نا بابا مجھے ایسی ترقی نہیں چاہیے۔
شمشاد بھائی آفس میں کام کرتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ لو، بتا دیا
تو نانا سے پرنانا بننے سے تو رہا اور فرض کرو بن بھی گیا تو اس کے بعد کیا لکڑ نانا بننا ہو گا؟
مجھے کیا پتا ؟آپ کوئی ٹیلی وژن کی اسکرین ہو
یا انرجی سیور کی روشنی
کہ بجلی کے جاتے ہی آپ نے غائب ہوجانا ہے
چاچو میں یہیں تھی ناں پڑھ رہی تھی۔ اور یہاں بھی کوئی نہیں تھا اس لیے خاموش تھیو علیکم السلام
اور یہ مانو بلی کب آئی اور کب گئی، معلوم ہی نہیں ہوا۔