کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
کیا ہیں اچھے۔
آنکھ ہے بھری بھری اور تم مسکرانے کی بات کرتے ہو

تو اس میں کونسا مشکل کام ہے بھلا :)
یہ آپ کو اب نہیں پتا چلے گا بھائی جب ہم تکلیف میں رہتے ہیں نا تب پتا چلتا ہے کے مسکرانا کتنا مشکل ہو تا ہے ہنس کر زندگی گزار نا کیا ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
تو نانا سے پرنانا بننے سے تو رہا اور فرض کرو بن بھی گیا تو اس کے بعد کیا لکڑ نانا بننا ہو گا؟
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
آپ کوئی ٹیلی وژن کی اسکرین ہو
یا انرجی سیور کی روشنی :)
کہ بجلی کے جاتے ہی آپ نے غائب ہوجانا ہے :battingeyelashes:
مجھے کیا پتا ؟
و علیکم السلام

اور یہ مانو بلی کب آئی اور کب گئی، معلوم ہی نہیں ہوا۔
چاچو میں یہیں تھی ناں پڑھ رہی تھی۔ اور یہاں بھی کوئی نہیں تھا اس لیے خاموش تھی :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top