لمبا جینے کی بات سے ڈر لگتا ہے ۔ میرا دل ہے کہ ایک دھاگہ کھول کے مختصر زندگی کی دعا کروائی جائے ۔
وعلیکم السلام، ہم نے ڈنر میں لوکی کی سبزی بنا رکھی ہے، دعوت عام ہے۔
پڑوسیوں یا پڑوسنوں؟ہم نے بھی لوکی ہی کھائی ہے مگر پڑوسیوں سے مانگ کر
الحمد للہ بٹیا رانی، بھیا بالکل بخیر ہیں۔ آپ کا فنکشن ملتوی ہو گیا یعنی مزید چند دن بوجھ رہے گا آپ پر۔
السلام علیکم سعود لالہ کیسے ہیں آپ ؟؟؟
جی لالہالحمد للہ بٹیا رانی، بھیا بالکل بخیر ہیں۔ آپ کا فنکشن ملتوی ہو گیا یعنی مزید چند دن بوجھ رہے گا آپ پر۔
جی لالہ
اب آج فائنل ری ہرسل کے بعد تھوڑا سکون ہو جائے گا۔ تیاریاں تقریبا مکمل کر لی ہیں ہم نے ، کھانے کا آرڈر بھی ہو گیا ، آج ایڈوانس دے دینا ہے اور ساتھ ہی آئسکریم کا آرڈر بھی دے آنا ہے۔ کچھ چیزیں کل فائنل کر لیں تھیں ، کچھ آج کر لینی ہیں ، امید ہے آج جب کالج سے واپسی ہو گی تو کافی سکون سے ہو گی
بٹیا رانی، تیہاریوں کی تصویریں بنا رہی ہیں یا نہیں؟ پروگرام کی بھی تصویریں بنائیے گا اور جو شریک کرنے کے قابل ہوں ان کو شریک محفل بھی کیجئے گا۔
وہ تو میں نہیں بنا رہی لالہ ، موبائل بھائی سے لوں نگی فنکشن کے روز پھر بناؤں گی
اور ابھی ٹائپنگ کرتے اتنی الجھن ہو رہی ہے ، صبح صبح چوڑیاں پہنتے ہوئے ایک چوڑی ہاتھ پر لگ گئی ہے