حسن علوی
محفلین
میں دیکھ آیا ہوں۔
اب میں جا رہا ہوں سونے کے لیے۔ سونا وہ والا جو بستر پر ہوتا ہے، نہ کہ خواتین کے پہننے والا۔
خیریں جاؤ پاء جی
شب بخیر اور خدا آپ کو امن کی نیند میسر کرے۔
ولسلام
میں دیکھ آیا ہوں۔
اب میں جا رہا ہوں سونے کے لیے۔ سونا وہ والا جو بستر پر ہوتا ہے، نہ کہ خواتین کے پہننے والا۔
ہی ہی ہی ہی بھیاآیئے مقدس بہن کیسی ہیں آپ؟
میں ہمیشہ کی طرح پھر لیٹ ہو گیا، کہیئے تو دیوار کی جانب منہ کر کے ہاتھ اوپر کر کے کھڑا ہو جاؤں؟
یہ کوئی سزا ہوئی بھلا؟ سزا تو یوں ہو کہ آئینے میں نظر آنے والی پری کی ناک کی نوک پر بوسہ دیں۔ واضح رہے کہ ان سے ناک نہیں لڑانی بلکہ ناک پر بوسہ دینا ہے۔
ہم کو کیا پتا؟
دال روٹی ساگ پات سبھی کچھ تھا اور ہے۔جو بھی دال روٹی یا ساگ پات ہے، لے آئیں۔ میں ہوں ناں ساتھ دینے کے لیے۔
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکاتہ
اچھا چلیں اپنی چار پسندیدہ ترین سزائیں بیان کریں۔میں اتنی اچھی سزا نہیں دیتا ہوں لالہ
یہ بھی ہم کو کیا پتا؟پھر کس کو پتا ہے ؟
مقدس "مجھے" کیوں لکھا "ہمیں" کیوں نہیں لکھا !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
مقدس نے ہمیں کی بجائے "مجھے" کا لفظ لکھا ہے اب مقدس کی سزا یہ ہو کہ سب سے آخر میں مقدس کو دکھائیں پہلے ہم سب دیکھیں گے محمد امین بھائی ( واضح رہے کہ "ہمیں" سے مراد صرف بہنیں ہیں بھائی نہیں)
ہی ہی ہی آپی
یہ تو واقعی غلطی ہو گئی مجھ سے
چلیں مجھے سزا منظور ہے
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟
اچھا چلیں اپنی چار پسندیدہ ترین سزائیں بیان کریں۔
یہ بھی ہم کو کیا پتا؟