ابن سعید
خادم
آپ تو بھیا کی گڑیا رانی ہیں۔میں کریلا نہیں ہوں لالہ
آپ تو بھیا کی گڑیا رانی ہیں۔میں کریلا نہیں ہوں لالہ
کچی چاچو آپ نے میرا دل توڑ دیا
جی نہیں یہ کریلی اور ٹینڈی ہے بھیاآپ تو بھیا کی گڑیا رانی ہیں۔
کریلے اور ٹینڈی کی بھیااگر ہمیں ٹھیک سے یاد ہے تو بات کریلے کی ہوئی تھی یا پھر ممکن ہے کہ ٹنڈے کا ہی قصہ رہا ہو۔
ہی ہی ہی فہیم بھیاویسے یہ ٹینڈی کیا ہوتی یا ہوتا ہے
اوئی ہی ہی ہی دیٹ از سو میٹھا
وہ یقیناً کریلی، مرچی، لوکی یا جو بھی ہوں پر اس سے ان کی بٹیا رانی والی حیثیت تھوڑی نہ متاثر ہوتی ہے پگلی۔جی نہیں یہ کریلی اور ٹینڈی ہے بھیا
کوئی گڑیا نہیں
بس کہہ دیا
جی بعد کی تفصیلات سے باتیں واضح ہو گئی تھیں۔کریلے اور ٹینڈی کی بھیا
بس ابھی جانے والا ہوں، خبریں سُن لوں۔
مجھے بھاگنا پڑا تھا
ابھی بھی بس بتانے آئی ہون کہ وری ناٹ
بعد میں آ کر ریپلائی مارتی ہوں سب کو
ہم سے تو کسی نے پوچھا ہی نہیں
ہی ہی ہی بھیایہ فہیم کا اثر آگیا تم میں۔۔۔
محمد امین بھائی ، یہ بھیا لوگ کو شاید ہو ضرورت پوچھنے کی تو وہ پوچھ لیں گے آپ سے
ہم گئے تو تھے ایک میٹنگ میں
لیکن پھر وہاں سے بھاگ بھی آئے
ہی ہی ہی
سو آئی ایم بیک ہیر آگین
بوجھ لیا تو کہیںہی ہی ہی فہیم بھیا
بوجھیں تو جانیں