کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
کون وہ بلو بیلٹ بھیا نہ
ہاں وہ تو ابھی اچھے بھلے ہیں:ROFLMAO:

اور یہ تم اتنی چالاکو ماسی کب سے ہوتی جارہی ہو:eek: :)
ویسے جب تمہاری ہوگئی تو پھر مطلب میری ہوگئی:p
کوئی بھی بھیا بوڑھے نہیں ہیں ناں۔۔
اور آپ خود تھوڑی ناں کھائیں گے پہلے اپنی چھوٹی بہنا کو دیں گے ۔۔ہے ناں بھیا :p
 

فہیم

لائبریرین
کوئی بھی بھیا بوڑھے نہیں ہیں ناں۔۔
اور آپ خود تھوڑی ناں کھائیں گے پہلے اپنی چھوٹی بہنا کو دیں گے ۔۔ہے ناں بھیا :p
چلو کوئی بوڑھا نہیں
سب جوان بلکہ نوجوان :)

ہاں چلو پہلے تم کھالینا
لیکن پورا تو ختم نہیں کرو گی نہ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا تو گزرا،
لیکن یہ بتاؤ کچھ کھایا پیا بھی ٹھیک سے آج کہ نہیں :)

کیا کیا کیا آج
کیا کیا نہیں کیا
اور کوئی نئی تازہ :)
کھایا ناں بھیا :)
آج میں نے کپڑے دھوئے
آج درس نہیں گئی
اور نئی تازی یہ کہ ابھی میتھ کی ایکسرسائز 11 پوائنٹ 1 بھی مکمل نہیں ہوئی :noxxx:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top