کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
اچھا ہے سامنے بھی کوئی نہیں تھا
ورنہ شاید خالی ہاتھ کہیں اور ہی جا پڑتا:eek:
اس کو اب کالج میں پتھر کے ساتھ آزمانا :)

اور مجھے پورا یقین ہے کہ مالی بابا اس کالج میں آپ سے زیادہ پرانے ہونگے :)
ٹھیک ہے بھیا پر ناں مالی بابا قریب بھی نہیں جانے دیتے ہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ظاہر ہے ان کو ان کیریوں سے بڑا پیار ہوگا۔
جو آپ کے ہاتھوں شہید ہونے کو ہوتی ہونگی :)
ہنہہ ان کو کیا ہمارا کالج ہے ہم کھائیں گے۔ ویسے آج میں نے آلو چنے کھائے ناں کھٹے والے بھیا تو ان میں کیری تھی ۔ اور ناں آئس کریم بھی کھائی :)
 

فہیم

لائبریرین
ہنہہ ان کو کیا ہمارا کالج ہے ہم کھائیں گے۔ ویسے آج میں نے آلو چنے کھائے ناں کھٹے والے بھیا تو ان میں کیری تھی ۔ اور ناں آئس کریم بھی کھائی :)
یعنی آپ کے لیے یہ بات کہی جاسکتی ہے
"زندگی کا مزہ تو کھٹے میں ہے" :)

اور آئسکریم تو ہر چیز کے ساتھ چلتی ہے
ہمیں تو کوئی چائے کے ساتھ بھی کھلادے تو ہم
کھا جائیں :ROFLMAO:
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم بھیا
جی اچھی ہوں
ٹائپنگ کررہی تھی کسی کو بتائیے گا مت :)

وعلیکم السلام
جیتی رہو :)

اور کیا ٹائپنگ ہو رہی ہے :)
فکر ناٹ ہم کسی کو نہیں بتا رہے،
ہمیں تو پتہ نہیں کیوں نیند نیند سی آرہی ہے ابھی
آفس میں بھی:)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یعنی آپ کے لیے یہ بات کہی جاسکتی ہے
"زندگی کا مزہ تو کھٹے میں ہے" :)

اور آئسکریم تو ہر چیز کے ساتھ چلتی ہے
ہمیں تو کوئی چائے کے ساتھ بھی کھلادے تو ہم
کھا جائیں :ROFLMAO:
بالکل نہیں چائے کا تو نام نہ لیں بھیا ایسی گرمی میں صبح ٹوسٹ کے ساتھ پتا نہیں کیسی لیتی ہوں میں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام
جیتی رہو :)

اور کیا ٹائپنگ ہو رہی ہے :)
فکر ناٹ ہم کسی کو نہیں بتا رہے،
ہمیں تو پتہ نہیں کیوں نیند نیند سی آرہی ہے ابھی
آفس میں بھی:)
بھیا وہ ایک بک کے کچھ پیجز رہتے تھے۔
سو جائیں بھیا سعود بھیا کی طرح چیئر پر ہی ۔۔ :)
 

فہیم

لائبریرین
بھیا وہ ایک بک کے کچھ پیجز رہتے تھے۔
سو جائیں بھیا سعود بھیا کی طرح چیئر پر ہی ۔۔ :)
سیو کرتی رہنا ساتھ ساتھ۔
کہیں کچھ گڑبڑ نہ ہوجائے :)

اور واقعی دل کررہا ہے کہ کرسی پر ہی سو جاؤں
ابھی تو :)
لیکن کرنا نہیں ہے ایسا :)
 

فرذوق احمد

محفلین
لسی نہیں پینی ،،، لسی پینے سے مجھے سسُتی پڑ جاتی ہے ،، سب کو مشورہ ہے لسی مت پینا ،، اگر بوس کی ڈانٹ نہیں سسننی تو ،، ورنہ آپ کی مرضی۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top